جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » دنیا بھر سے » آلو ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا !

آلو ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا !

چند گلاس وائن پینے کے بعد آئرش آلو کا پورٹریٹ ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ میں ایک بزنس مین نے خرید لیا.
160126065008__87910319_potato

فوٹوگرافر کیون ابوش جنھوں نے آلو کا پورٹریٹ بنایا سنڈے ٹائمز کو بتایا کہ ایسا کئی بار ہوا ہے کہ کسی نے فوراً ہی میری تصویر خرید لی ہو.ہم نے دو گلاس وائن پی اور پھربزنس مین نے مجھ سے کہا: مجھے یہ پورٹریٹ پسند آئی ہے۔‘ دو اور وائن کے گلاس کے بعد اس نے کہا: مجھے یہ تصویر چاہیے.دو ہفتے بعد تصویر کی قیمت بھی طے ہو گئی،
کیون ابوش کی تصاویرکم از کم دو لاکھ پاؤنڈ کی بکتی ہیں-
آئرش آلو کی تصاویر کیون ابوش نے سنہ 2010 میں بنائی تھی.لیکن انھیں شہرت جونی ڈیپ اور سٹیون سپیلبرگ جیسے مایہ ناز افراد کی تصاویر بنا نے پرملی.

آلو ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا ! Reviewed by on . چند گلاس وائن پینے کے بعد آئرش آلو کا پورٹریٹ ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ میں ایک بزنس مین نے خرید لیا. فوٹوگرافر کیون ابوش جنھوں نے آلو کا پورٹریٹ بنایا سنڈے ٹائمز کو چند گلاس وائن پینے کے بعد آئرش آلو کا پورٹریٹ ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ میں ایک بزنس مین نے خرید لیا. فوٹوگرافر کیون ابوش جنھوں نے آلو کا پورٹریٹ بنایا سنڈے ٹائمز کو Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top