جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » تازہ ترین » اب آپ کا جھوٹ پکڑا جا ئے گا – جھوٹ بولنے والے ہو جائیں خبردار!

اب آپ کا جھوٹ پکڑا جا ئے گا – جھوٹ بولنے والے ہو جائیں خبردار!

جھوٹ پکڑنا بظاہر تو بہت مشکل یا ناممکن سمجھا جاتا ہے ہمارے ارد گرد کے ماھول کے مطابق. لیکن ہمارے آس پاس کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جومزاق میں بھی اکثر جھوٹ بولتے ہیں.
news-1429609030-7296
جھوٹ کو پکڑنا آسان نہیں تواب مشکل بھی نہیں ہے – امریکی فورس ایف بی آئی کے اسپیشل ایجنٹ ڈیوڈ شاویز نے ایک تقریب میں بتا یا کہ چہرے کےتاثرات، باڈی لینگویج اور بولنے کے انداز سے ھم جان سکتے ہیں کہ کون کب جھوٹ بول رہا ہے.کچھ عادات بتائیں کہ لوگ جھوٹ پکڑ سکتے ہیں .وہ باتیں یا عادتیں یہ ہیں-
جھوٹ بولنے والا کسی بھی سوال یا بات کو دہرائے گا
وہ خود کو سچ ثابت کرنے کے لیے ایسے لفظوں کا استعمال زیادہ کریں گے جیسے ' آپ کو سچ بتانے کے لیے '، 'ایمانداری تو یہ ہے' یا ' قسم سے' وغیرہ ،
ایسے افراد لمبے جملے بولیں گے مختصر کے بجائے ،
اَن کی آنکھیں ادھراَدھر گھومتی ہیں ،
پلکھیں بہت تیزی سے جھپکاتے ہیں،
کسی نہ کسی چیزکو چھیڑتے رہیں گے تھوڑی کو مسلنا یا کسی اور چیز کو چھیڑنا وغیرہ۔
کچھ افراد آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی دیکھتے ہیں جوایک غیرفطری عمل ہے۔

اب آپ کا جھوٹ پکڑا جا ئے گا – جھوٹ بولنے والے ہو جائیں خبردار! Reviewed by on . جھوٹ پکڑنا بظاہر تو بہت مشکل یا ناممکن سمجھا جاتا ہے ہمارے ارد گرد کے ماھول کے مطابق. لیکن ہمارے آس پاس کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جومزاق میں بھی اکثر جھوٹ بولتے ہیں جھوٹ پکڑنا بظاہر تو بہت مشکل یا ناممکن سمجھا جاتا ہے ہمارے ارد گرد کے ماھول کے مطابق. لیکن ہمارے آس پاس کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جومزاق میں بھی اکثر جھوٹ بولتے ہیں Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top