ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » اب باربی ڈول اسکارف اور حجاب میں بھی نظر آئے گی

اب باربی ڈول اسکارف اور حجاب میں بھی نظر آئے گی

گوری رنگت اور اسمارٹ ملبوسات میں دبلی پتلی باربی ڈول بھی اسٹار بن گئ ہے کیوں کہ بچوں کی من پسند 'باربی ڈول' کی لمبے عبائے اور اسکارف کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پرموجود ہیں،
CanSN2iW0AAgAiv
ایک رپورٹ کے مطابق میڈیکل سائنس پڑھنے والی 24 سالہ طالبہ حنیفہ آدم نے 'منی حجاب فیشن'کے لیے باربی کی ایسی تصاویربنائیں،
hijab-barbie
سی این این سے بات کرتے ہوئے حنیفہ نے بتایا کہ میں نے باربی کوحجاب میں نہیں دیکھا تھا،میں نے سوچا اور پھر میں نے ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا اور باربی کو اپنے بنائے ہوئے ملبوسات پہنائے، مجھے لگا کی میں گڑیا کو وہ پہناؤں جو میں پہنتی ہوں،
_88178663_hijarbie1
حنیفہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا نام 'حجاربی' رکھا ہے اور اسے تقریباً 19 ہزار 4 سو لوگ فالو کر رہے ہیں۔
حنیفہ نے اکاؤنٹ پر باربی کی حجاب والی تصاویربھی شئرکی ہی
حنیفہ کا کہنا تھا کہ اس طرح سے یہ غلط تاثر بھی ختم ہو گا مسلمان خواتین کو اپنے مذہب کے اظہار کے لیے حجاب پہننے پر مجبور کیا جاتا ہے.

اب باربی ڈول اسکارف اور حجاب میں بھی نظر آئے گی Reviewed by on . گوری رنگت اور اسمارٹ ملبوسات میں دبلی پتلی باربی ڈول بھی اسٹار بن گئ ہے کیوں کہ بچوں کی من پسند 'باربی ڈول' کی لمبے عبائے اور اسکارف کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پ گوری رنگت اور اسمارٹ ملبوسات میں دبلی پتلی باربی ڈول بھی اسٹار بن گئ ہے کیوں کہ بچوں کی من پسند 'باربی ڈول' کی لمبے عبائے اور اسکارف کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top