ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » انتہا پسند ہندوں کی دھمکیوں کے بعد فواد خان بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان چلے گئے ہیں۔

انتہا پسند ہندوں کی دھمکیوں کے بعد فواد خان بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان چلے گئے ہیں۔

اڑی حملے کے بعد بھارت میں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربرہ راج ٹھاکرے نے پاکستانی فنکاروں کا بھارت چھوڑنے کا ایلٹمیٹم دے ڈالا۔ ہندوستان ٹائمز کا دعوی ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں کام کرنے کے بعد واپس پاکستان جلے گئے ہیں اور فی الحال ان کا جلد واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فواد خان کو اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے سلسلے میں پاکستان تو جانا ہی تھا لیکن اب واپسی کے امکانات بہت کم لگ رہے ہیں.اخبار نے دعوی کیا کہ فواد خان اس وقت تک پاکستان میں رہیں گے جب تک بھارت میں حالات نورمل نہیں ہو جاتے۔ایم این ایس بھی نتہا پسندئ پر تلی نظر نہیں آتی جب بھارتی میڈیا کے اکسانے پر جنگی جنون میں مبتلا ہونے والے بھارت کا بس کہیں اور نہ چلا تو اس نے اپنے ہی ملک میں پاکستانی فنکاروں کو دھمکی دے کر بذدلی ظاہر کر دی۔ ایسے انتہا پسند ہندوں تنظیم کے ساتھ بھارت ی گلوکار ابھیجیت نے بھی پاکستانی اداکاروں کے خلاف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ذہراوگلا اور کرن جوہراور مہیش بھٹ پر انتہا پسندوں نے کیچڑ اوجھالنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔

انتہا پسند ہندوں کی دھمکیوں کے بعد فواد خان بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان چلے گئے ہیں۔ Reviewed by on . اڑی حملے کے بعد بھارت میں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربرہ راج ٹھاکرے اڑی حملے کے بعد بھارت میں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربرہ راج ٹھاکرے Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top