بدھ , 18 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » انٹر نیٹ سےکروڑپتی بننے والا پاکستانی

انٹر نیٹ سےکروڑپتی بننے والا پاکستانی

نہ دھوکہ نہ فراڈ، یہ سچی کہانی ہے ایک کروڑ روپے کی۔انٹرنیٹ سے کمائے گئے ایک کروڑ روپے۔ دعا کے ساتھ دعا اور عقل کے ساتھ ہمت شامل ہوتو انسان کیا کچھ نہیں‌کر سکتا۔ یہ کہانی ہے ایک پٹھان لڑکے کی جو چند سال پہلے تک انتہائی غریب تھا، مگر آج کروڑ پتی بن گیا ہے۔
انٹرنیٹ کو استعمال کرنے والے بہت سے پاکستانی نوجوان" آن لائن استاد" نامی ویب سائٹ اور اس کے مالک عبدالولی سے ضرورواقف ہونگے. اگر آپ عبداولی سے واقف نہیں تو اب واقف ہوجائیں، کیوں‌کہ عبداولی اب بن چکے ہیں‌کروڑپتی. عبدالولی نے اپنی ویب سائٹ پر چند دن پہلے ایک ویڈیواپ لوڈ کی اور تفصیل سے بتایا کہ کیسے انہوں‌نے صرف ایک سال میں‌ایک کروڑ روپے کمائے.

اس ویڈیو میں‌مزید بتایا گیا ہے کہ کس طرح‌اپنے کاروبار کو ترقی دی جا سکتی ہے. کیسے لوگوں‌کو بتایا جائے کہ اپنی صلاحیتوں‌کو بروکار لاتے ہوئے آپ بھی مزید بہتر انداز سے پیسے کماسکتے ہیں.

how abdul wali make one karor in one year

how abdul wali make one karor in one year

یہ ان کی ویب سائئٹ ہے جہاں پر پورا آرٹیکل پڑ سکتے ہیں.
http://www.onlineustaad.com/make-one-crore-a-year-online/

انٹر نیٹ سےکروڑپتی بننے والا پاکستانی Reviewed by on . نہ دھوکہ نہ فراڈ، یہ سچی کہانی ہے ایک کروڑ روپے کی۔انٹرنیٹ سے کمائے گئے ایک کروڑ روپے۔ دعا کے ساتھ دعا اور عقل کے ساتھ ہمت شامل ہوتو انسان کیا کچھ نہیں‌کر سکتا۔ نہ دھوکہ نہ فراڈ، یہ سچی کہانی ہے ایک کروڑ روپے کی۔انٹرنیٹ سے کمائے گئے ایک کروڑ روپے۔ دعا کے ساتھ دعا اور عقل کے ساتھ ہمت شامل ہوتو انسان کیا کچھ نہیں‌کر سکتا۔ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top