جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اہم » ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس ٹریننگ کورس

ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس ٹریننگ کورس

ایڈوبی آفٹر ایفکٹس ایک ذبر دست سافٹ ویئر ہے جو وژیول ایفکٹس ،اینیمیشن اور موشن گرافکس کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس بلحاظ تمام دوسرے ویڈیو میں ایفیکٹس ڈالنے والے سافٹ ویرس سے طاقتور ہے۔ یہ بہت بڑے درجے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس ، ایڈوب سسٹم کارپوریشن کا مایہ ناز سافٹ وئیر ہے۔ یہ سافٹ وئیر بڑے پیمانے پر ٹی وی، فلم اوراینی میشن میں استعمال ہوتا ہے۔

ایڈوبی آفٹر ایفکٹس سیکھنے میں زیادہ دشوار نہیں۔ بہت سے مفت ٹوٹوریلز انٹر نیٹ ، یوٹیوب اور ویمیو جیسی ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔ بحیثیت استعمال کنندہ میں سمجھتا ہوں یہ ایک دلچسپ اور اعلیٰ درجے کا سافٹ وئیر ہے۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس کے بارے میں زیادہ تفصیل اور وضاحت اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس میں بے شمار ایفکٹس بنا ئے جا سکتے ہیں۔ دراصل یہ آپکی سوچ ااور آئیڈیا کے مطابق ہر طرح کی چیز بنانے کے قابل ہے۔ اس میں کسی طرح کی پابندی اور رکاوٹ نہیں ہوتی۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس میں ٹائم لائن پر ہر ہر فریم کے حساب سے مختلف تبدیلیا ں رکھی جاتی ہیں، اس طرح تیار ہونے والی اینی میشن یا ایفکٹس ہر بار نیا ہوتا ہے۔

ایڈوبی آفٹر ایفکٹس کورس کی تفصیل۔

  • ایڈوبی آفٹر ایفکٹس کا یہ کورس دو ماہ پر مشتمل ہوگا جس میں درج ذیل چیزیں سٹوڈنٹس کو پڑھائی جائیں گی۔
    * ایڈوبی آفٹر ایفکٹس کی انسٹالیشن اور انٹرفیس کا تعارف
    * کمپوزیشن بنانا اور کمپوزیشن کی سیٹنگ کرنا
    * لیئرز کا تعارف ، لیئرز کی مختلف اقسام
    * کی فریم کا تعارف ، کی فریم کی پروپرٹیز
    * کی فریم پر اینی میشن بنانا

اس کے علاوہ بہت کچھ کورس میں شامل ہے یہ صرف تعارفی پوسٹ شامل کی گئی ہے۔

basic

کورس کی کلاس آن لائن ہوگی. ابتدائی فیس 5000 رکھی گئی ہے. مزید تفصیل کے لئے . ہمارے ای میل پر رابطہ کریں

http://www.saryrang.pk/contact-me/

saryrang@gmail.com

ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس ٹریننگ کورس Reviewed by on . ایڈوبی آفٹر ایفکٹس ایک ذبر دست سافٹ ویئر ہے جو وژیول ایفکٹس ،اینیمیشن اور موشن گرافکس کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس بلحاظ تمام دوسرے ویڈیو میں ایفی ایڈوبی آفٹر ایفکٹس ایک ذبر دست سافٹ ویئر ہے جو وژیول ایفکٹس ،اینیمیشن اور موشن گرافکس کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ایڈوبی آفٹر ایفکٹس بلحاظ تمام دوسرے ویڈیو میں ایفی Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top