جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » ایک اچھی خبر- ڈبلیو ڈبلیو ای کی ریسلنگ پسند کرنے والوں کے لیے

ایک اچھی خبر- ڈبلیو ڈبلیو ای کی ریسلنگ پسند کرنے والوں کے لیے

Daniel_Bryan_WWE_Champion

اچھی خبر یہ ہے کہ مشہور ریسلر ڈینیئل برائن کی واپسی ہورہی ہے ڈبلیو ڈبلیو ای میں، جی ہاں ! !!
ڈینیئل برائن منڈے نائٹ را کا بھی حصہ بنیں گے،
dbryan
رپورٹ کے مطابق آج ڈبلیو ڈبلیو ای کا پروگرام جہاں ہورہا ہے وہاں ڈینیئل برائن بھی پہنچے ہیں۔
وہ جگہ برائن کی ہوم اسٹیٹ ہے اس لیے وہاں واپسی حیران کن نہیں۔
ڈینیئل برائن انجری کے باعث ڈبلیو ڈبلیو ای سے دور تھے ،لیکن اب ان کی واپسی پریہ واضح نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کھیل کا حصہ بنیں گے یا نہیں.
انٹرویوز میں وہ یہ بات بہت بارکہہ چکے ہیں کہ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں ایک ریسلر کے طور پر واپس جانا چاہتے ہیں
ان کو پسند کرنے والے کہتے ہیں کہ ڈبلیو ڈبلیو ای ڈینیئل برائن کی واپسی کے ذریعے اپنی ریٹنگ کو بڑھانا چاہتی ہے۔
آپ سب کو یاد ہو گا کہ ریسلنگ کے جانے پہچانے نام جان سینا، رینڈی اورٹن سمیت متعدد ریسلرز انجری کے باعث رنگ سے دور ہیں.
اور جس کے باعث ڈبلیو ڈبلیو ای کو مشکلات کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے-

ایک اچھی خبر- ڈبلیو ڈبلیو ای کی ریسلنگ پسند کرنے والوں کے لیے Reviewed by on . اچھی خبر یہ ہے کہ مشہور ریسلر ڈینیئل برائن کی واپسی ہورہی ہے ڈبلیو ڈبلیو ای میں، جی ہاں ! !! ڈینیئل برائن منڈے نائٹ را کا بھی حصہ بنیں گے، رپورٹ کے مطابق آج ڈبل اچھی خبر یہ ہے کہ مشہور ریسلر ڈینیئل برائن کی واپسی ہورہی ہے ڈبلیو ڈبلیو ای میں، جی ہاں ! !! ڈینیئل برائن منڈے نائٹ را کا بھی حصہ بنیں گے، رپورٹ کے مطابق آج ڈبل Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top