پیر , 24 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » بالی ووڈ کی فلم اے دل ہے مشکل کا ٹیزرجاری:

بالی ووڈ کی فلم اے دل ہے مشکل کا ٹیزرجاری:

بھی الوداع نا کہنا‘ مائی نیم از خان اور اسٹوڈنٹ آف دی ایئر جیسی منفر د فلموں سے اپنی پہچان بنانے والے کرن جوہر ایک بار پھر اپنے ناظرین کے لیے لارہے ہیں ایک انتہائی دلچسپ اور منفرد فلم‘ جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔الی وڈ کی ایک اور شاہکار فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کا ٹیزرجاری کردیا گیا ہے‘ فلم میں معروف پاکستانی اداکار فواد خان بھی جلوہ افروز ہوں گے۔فلم کی مرکزی کاسٹ میں رنبیر کپور‘ انوشکا شرما اور ایشوریا بچن مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ پاکستانی اداکار فواد خان فلم میں مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہوں گے۔کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 28 اکتوبر کو ہندو تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہورہی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ ریلیز کے ساتھ ہی یہ فلم دھوم مچادے گی اور کئی ریکاڈ اپنے نام کر لے گی۔

بالی ووڈ کی فلم اے دل ہے مشکل کا ٹیزرجاری: Reviewed by on . بھی الوداع نا کہنا‘ مائی نیم از خان اور اسٹوڈنٹ آف دی ایئر جیسی منفر د فلموں سے اپنی پہچان بنانے والے کرن جوہر ایک بار پھر اپنے ناظرین کے لیے لارہے ہیں ایک انت بھی الوداع نا کہنا‘ مائی نیم از خان اور اسٹوڈنٹ آف دی ایئر جیسی منفر د فلموں سے اپنی پہچان بنانے والے کرن جوہر ایک بار پھر اپنے ناظرین کے لیے لارہے ہیں ایک انت Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top