جمعہ , 21 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی پاکستان جانے کی خواہش:

بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی پاکستان جانے کی خواہش:

ابھی تک تو یہ پاکستانی اداکار اور فنکار بالی وڈ میں شہرت کی خاطر بھارت کا رخ کر چکے تھے لیکن بالی وڈکے کچھ اداکار ایسے بھی ہیں جو پاکستان آنے کے لئیے بےتاب دیکھائی دیتے ہیں،انہی میں ایک نام بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور کا بھی ہے جنہوں نے اپنے ایک تازہ ترین انٹرویو میں کہا ہے کہ ن کی دلی خواہش ہے کہ وہ پاکستان جائیں اور جس دن وہ پاکستانی سرزمین پر قدم رکھیں گے وہ دن ان کے لیے بہت بڑا دن ہو گا۔انکا مزید یہ کہنا تھا کہ وہ دن میری زندگی کا بہت ہی بڑا دن ہو گا، بہت ہی خوشی کا دن ہو گا جس دن میں پاکستانی دھرتی پر اپنا قدم رکھوں گا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے نصیر الدین شاہ،عامر خان،دلیب کمار اور دیگر بھارتی اداکار اور گلوکار پاکستان کا رخ کر چکے ہیں۔

بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی پاکستان جانے کی خواہش: Reviewed by on . ابھی تک تو یہ پاکستانی اداکار اور فنکار بالی وڈ میں شہرت کی خاطر بھارت کا رخ کر چکے تھے لیکن بالی وڈکے کچھ اداکار ایسے بھی ہیں جو پاکستان آنے کے لئیے بےتاب دیکھ ابھی تک تو یہ پاکستانی اداکار اور فنکار بالی وڈ میں شہرت کی خاطر بھارت کا رخ کر چکے تھے لیکن بالی وڈکے کچھ اداکار ایسے بھی ہیں جو پاکستان آنے کے لئیے بےتاب دیکھ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top