پیر , 23 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » بایونک بوٹس پہنیں اور گاڑیوں سے تیز دوڑیں

بایونک بوٹس پہنیں اور گاڑیوں سے تیز دوڑیں

واشنگٹن : سی این جی کی قطار اور انتظار سے عاجز لوگوں کیلئے امریکی الیکٹرونکس انجینئر کی ایک حیرت انگیز ایجاد سامنے آگئی، تیز دوڑنے کیلئے بایونک بوٹس تیار کرلیے۔

-11-e

راستہ ہموار ہو یا دشوار طے ہوجائے گا، سفر لمبا ہو یا مختصر تمام ہوجائے گا، بس پیروں میں باییونک بوٹس ہونے چاہئیں، 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتے ہوئے جہاں چاہیں چلے جائیں۔

انوکھے الیکٹرونک جوتے سان فرانسسکو کے ماہر کی ایجاد ہیں، جس کی خواہش ہے کہ انسان کینگروز کی طرح چھلانگ لگاسکے اور شتر مرغ کی رفتار سے دوڑ سکے، بایونک بوٹس 265 ڈالرز کے عوض امریکا میں دستیاب ہیں۔

بایونک بوٹس پہنیں اور گاڑیوں سے تیز دوڑیں Reviewed by on . واشنگٹن : سی این جی کی قطار اور انتظار سے عاجز لوگوں کیلئے امریکی الیکٹرونکس انجینئر کی ایک حیرت انگیز ایجاد سامنے آگئی، تیز دوڑنے کیلئے بایونک بوٹس تیار کرلیے۔ واشنگٹن : سی این جی کی قطار اور انتظار سے عاجز لوگوں کیلئے امریکی الیکٹرونکس انجینئر کی ایک حیرت انگیز ایجاد سامنے آگئی، تیز دوڑنے کیلئے بایونک بوٹس تیار کرلیے۔ Rating:
scroll to top