جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » دنیا بھر سے » ببل فٹ بال ایک تفریحی کھیل

ببل فٹ بال ایک تفریحی کھیل

ہوا سے بھر ی پلاسٹک کی بڑی بڑی گیندوں کے اندر کھڑے ہو کر کھیلے جانے والا فٹ با ل کا منفرد کھیل بوسٹن میں خوب مقبول ہو رہا ہے۔ بوسٹن کے لوکل پارک میں نوجوان نے ببل فٹ بال کھیلی اور اس منفرد کھیل سے لطف اٹھایا، ببل فٹ بال میں کھلاڑی کو بڑی بڑی پاسکٹ کی گیندوں کے اندر کھڑے ہوکر پاؤں سے فٹ بال کو ہٹ کر کے گول کرنا ہوتا ہے۔

یہ گیندیں ہوا سے بھر ی ہوتی ہیں گول کرنے کے چکر میں کئی کھلاڑی توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے گر پڑتے ہیں۔ کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کھیل دیکھنے والے بھی اس سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں اس کھیل کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ بھاگتے ہوئے کھلاڑی آپس میں ٹکرانے کے باوجود محفوظ رہتے ہیں۔

ببل فٹ بال ایک تفریحی کھیل Reviewed by on . ہوا سے بھر ی پلاسٹک کی بڑی بڑی گیندوں کے اندر کھڑے ہو کر کھیلے جانے والا فٹ با ل کا منفرد کھیل بوسٹن میں خوب مقبول ہو رہا ہے۔ بوسٹن کے لوکل پارک میں نوجوان نے ب ہوا سے بھر ی پلاسٹک کی بڑی بڑی گیندوں کے اندر کھڑے ہو کر کھیلے جانے والا فٹ با ل کا منفرد کھیل بوسٹن میں خوب مقبول ہو رہا ہے۔ بوسٹن کے لوکل پارک میں نوجوان نے ب Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top