جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » تحقیق و جستجو » بچوں میں نیند کی کمی بیماری کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

بچوں میں نیند کی کمی بیماری کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

Baby watching television on a laptop

بچوں کو رات دیر تک ٹیلی وڑن نہ دیکھنے دیں کیونکہ نیند کی کمی کسی بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے رات دیر تک ٹی وی دیکھتے ہیں، ان کو نیند میں کمی کی شکایت ہوسکتی ہے جو آگے چل کر کسی بیماری کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ سٹیلائٹ چلڈرن ریسرچ سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ والدین کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے کہ سونے سے قبل بچے کس نوعیت کے پروگرام دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس کے اثرات بچوں کی نیند کے ساتھ ان کے خوابوں پر بھی رونما ہوتے ہیں اور اس کا اثر ان کی تعلیم اور دیگر سرگرمیوں پر بھی پڑسکتاہے۔

بچوں میں نیند کی کمی بیماری کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق Reviewed by on . بچوں کو رات دیر تک ٹیلی وڑن نہ دیکھنے دیں کیونکہ نیند کی کمی کسی بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے رات دیر تک ٹی وی دیکھت بچوں کو رات دیر تک ٹیلی وڑن نہ دیکھنے دیں کیونکہ نیند کی کمی کسی بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے رات دیر تک ٹی وی دیکھت Rating:
scroll to top