جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » بھارتی فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی

بھارتی فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی

بھارتی انتہاء پسند سوچ کھل کر سامنے آگئی.ھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ممبئی میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ممبئی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن بھی انتہاء پسندوں کی روش پر چل نکلی، بھارتی میڈیا کے مطابق، اب سے کچھ دیر قبل ممبئی میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی پروڈکشن اسٹاف پر بھی بھارت میں کام کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق، حالات ٹھیک ہونے تک پاکستانی فنکاروں کو کام نہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کشمیر کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے پر پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد علی ظفر، فواد خان، ماہرہ خان، ماوریٰ حسین، راحت فتح علی خان سمیت دیگر پاکستانی فنکار وطن واپس آگئے۔

بھارتی فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی Reviewed by on . بھارتی انتہاء پسند سوچ کھل کر سامنے آگئی.ھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ممبئی میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی فنکاروں پ بھارتی انتہاء پسند سوچ کھل کر سامنے آگئی.ھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل ممبئی میں پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی فنکاروں پ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top