پیر , 24 جولائی 2017

Home » اضافی » جدید ٹیکنالوجی کے تعلیم پر اثرات:

جدید ٹیکنالوجی کے تعلیم پر اثرات:

آج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جہاں ٹیکنالوجی انسان کی زندگی کا اہم جز بن چکی ہیں اور اب ان ٹیکنالوجی کا استعمال دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے اندر بھی ہو رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے تعلیم پر اثرات کے حوالے سے زیادہ نقطہ نظر یہی دیکھنے میں نظر آتا ہے یہ دنیا کے اربوں لوگوں کو جدید اور بہتر سہولیات اور رہنمائی فراہم کر رہا ہے ٓٓٓٓآج کل کے جدید دور کے تقاضوں کی اہمیت کے پیش نظر تعلیم میں مختلف شعبوں کے مطابق ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہیں جن کا مقصد خاص طور پر طالبعلموں کی رہنمائی کرنا ہے۔ماہرین تعلیم بھی اب اس بات پر مطفق ہے کہ آج کل کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں تعلیم میں نئی رجحانات اور نئی تیکنیکوں کا استعمال وقت کی ضرورت ہے۔اگر ہم پچھلے چند سالوں کے تعلیم کے اندر جدید ٹیکنالوجی کی بات کریں تو ہمیں اس بات کا واضح فرق نظر آئے گا کہ اس دور کی مقابلے آج کل کی تعلیم کا طریقہ کار اور معیار میں کتنی تبدیلی آگئی ہے۔جن تیکنیکوں سے کبھی ہم آشنا نہیں تھے اب ہماری آنے والی نسل فیضیاب ہو رہی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان ٹیکنالوجی کا استعمال تعلیم میں طلبعلموں کی بہترین رہنمائی کے لئے کروائی جائے اور ان کا استعمال تعلیم کے علاوہ نصاب کی تیاری اور والدین کی رہنمائی کے لئے بھی ہو۔

جدید ٹیکنالوجی کے تعلیم پر اثرات: Reviewed by on . آج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جہاں ٹیکنالوجی انسان کی زندگی کا اہم جز بن چکی ہیں اور اب ان ٹیکنالوجی کا استعمال دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے اندر بھی ہو رہا ہ آج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جہاں ٹیکنالوجی انسان کی زندگی کا اہم جز بن چکی ہیں اور اب ان ٹیکنالوجی کا استعمال دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے اندر بھی ہو رہا ہ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top