ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا تعارف

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا تعارف

جرمن چانسلر انجیلا مرکل

جرمن چانسلر انجیلا مرکل

 

امریکی جریدے فوربزکی رپورٹ 2014 کےمطابق دنیاکے 72 با اثر افراد کی فہرست میں روس کے صدر ویلادیمر پیوتن سرِ فہرست رہے، جبکہ امریکی صدر باراک اوباما دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سال پہلے دس با اثر افراد کی فہرست میں دو خواتین بھی شامل تھیں اور پانچواں نمبرجرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو دیا گیا۔

انجیلا مرکل 17 جولائی 1954 کو پیدا ہوئیں۔ انجیلا 2005 سے جرمن کی چانسلر منتخب ہوئیں۔ انہوں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری فیزیکل کیمسٹر ی میں حاصل کی اور بعد ازاں سیاست میں شمولیت اختیار کی۔

سیاست

انجیلا مرکل ،کرسچن ڈیموکریٹ پارٹی میں شمولیٹ اختیار کئے ہوئے ہیں اور اسی پارٹی سے وہ چانسلر منتخب ہوئی ہیں۔

16ستمبر 2013ء کوجرمن چانسلر انجیلا مرکل کے انتخابی جلسے کے دوران مخالف پارٹی کے ایک کارکن نے  ڈرون بھیج دیا ، ڈرون کے کو دیکھتے ہی انتخابی جلسے میں موجود عوام انجیلا کی بجائے ڈرون کی طرف متوجہ ہوگئے ۔

اسی طرح حال ہی میں انجیلا مرکل کے موبائل کی نگرانی امریکہ کرتا رہا 10سال۔ یہ معلوم ہونے پر جرمنی نے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مگر یہ واضح نہیں تھا کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی بات چیت ریکارڈ کی جاتی رہی یا ان کے تعلقات کے بارے میں جاسوسی کی گئی:جرمن جریدہ

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا تعارف Reviewed by on . [caption id="attachment_166" align="alignright" width="510"] جرمن چانسلر انجیلا مرکل[/caption]   امریکی جریدے فوربزکی رپورٹ 2014 کےمطابق دنیاکے 72 با اثر ا [caption id="attachment_166" align="alignright" width="510"] جرمن چانسلر انجیلا مرکل[/caption]   امریکی جریدے فوربزکی رپورٹ 2014 کےمطابق دنیاکے 72 با اثر ا Rating:
scroll to top