جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » حکومت کا سیکیورٹی ٹیم بھارت بھجوانے کا فیصلہ

حکومت کا سیکیورٹی ٹیم بھارت بھجوانے کا فیصلہ

پاکستن ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے اڑان بھریں گے یا نہیں، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ لیکن بھارت میں اس بات پر واویلہ مچا ہواہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کرتا ہے تو اسکی سیکیورٹی کے کیا اقدامات کیے جائے۔ او ر حکومت کی راہ میں حائل انہا پسند ہندوں نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ٹیم کو ہرگز بارت آنے نہیں دیں گے۔ حکومت پاکستان نے ومی کرکٹ ٹیم کیلئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سیکیورٹی ٹیم بھارت بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے اور سیکیورٹی ٹیم کی کلیرنس کے بع ہی اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ آیا شاہین بھارت کیلئے اڑان بھریں گے یا نہیں۔ جبکہ چیئر مین آئی پی ایل راجیو شکلا کہتے ہیں کہ ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دھرم شالا میں شیڈول کے مطابق ہو گا ۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔جبکہ بھارتی وزیر داخلہ نے پیرا ملٹری فورسز تعینات کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔

حکومت کا سیکیورٹی ٹیم بھارت بھجوانے کا فیصلہ Reviewed by on . پاکستن ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے اڑان بھریں گے یا نہیں، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ لیکن بھارت میں اس بات پر واویلہ مچا ہواہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کرتا ہے پاکستن ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے اڑان بھریں گے یا نہیں، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ لیکن بھارت میں اس بات پر واویلہ مچا ہواہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کرتا ہے Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top