جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » سائنس و ٹیکنالوجی » خواتین کیلئے لمبی عمر پانے کا راز

خواتین کیلئے لمبی عمر پانے کا راز

خوش اخلاقی اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت ہے اور ذہنی پریشانی سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس لیے خوش اخلاقی کے بہت سے فوائد ہیں ۔درحقیقت انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگی خوش اخلاقی کے بغیر بے کار ہے۔ جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ خوش خلقی انسانی جسم اور دل و دماغ کیلئے ایک ٹانک کی حیثیت رکھتی ہے۔ آج کی جدید سائنس نے بھی تسلیم کیا ہے کہ خوش خلقی کے جسم پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔خوش اخلاق خواتین رنج و غم سے دور رہتی ہیں۔ جسم صحتمند اور دل و دماغ راحت و سکون کی حالت میں رہتے ہیں۔

Friendly women at work

چونکہ مردوں کی نسبت خواتین زیادہ خوش اخلاق ہوتی ہیں اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ خوش اخلاقی کو اپنائیں اور لمبی عمر پائیں اس طرح معاشرے کو لڑائی جھگڑوں سے بچائیں اور صاف ستھرا ماحول تشکیل دیں۔

خواتین کیلئے لمبی عمر پانے کا راز Reviewed by on . خوش اخلاقی اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت ہے اور ذہنی پریشانی سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس لیے خوش اخلاقی کے بہت سے فوائد ہیں ۔درحقیقت انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگی خوش خوش اخلاقی اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمت ہے اور ذہنی پریشانی سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس لیے خوش اخلاقی کے بہت سے فوائد ہیں ۔درحقیقت انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگی خوش Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top