بدھ , 18 اکتوبر 2017

Home » اضافی » خوبصورتی کےلئے میک اپ آرٹسٹ میٹن مائولویزا کی ٹپس

خوبصورتی کےلئے میک اپ آرٹسٹ میٹن مائولویزا کی ٹپس

چاہے آپ اپنی روز مرہ کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا چاہتی ہیں، یا پھر عنقریب کسی تقریب میں جانے کےلئے مزید خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ٹپس دیں گہ کہ آپ ہالی وڈ میں نظر آنے والی خوبصورت ترین ماڈلز و اداکارہ کی طرح نظر آئیں گی۔ ہالی وڈ ریڈ کارپٹ خوبصورتی کے ٹرینڈ جانچنے کا سب سے اہم زریعہ ہے جہاں آپ کی پسندیدہ سلیبرٹی نئے اور انوکھے انداز میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔

سلیبڑٹی میک اپ آرٹسٹ میٹن مائولویزادا کے مشورے اور ٹپس آپ کو اتنا ہی خوبصورت نظر آنے میں مدد دے سکتے ہیں اور وہ گھر میں رہتے ہوئے۔تو چلیں شروع کرتے ہیں۔
سیلبریٹیز ہمیشہ اپنے خوبصورت چہرے پر ایک اضافی چمک دمک سے نظر آتے ہیں۔ اس طرح کو چمکتی ہوئی جلد کو پانے کے لئے نہ جانے کتنے جتن کئے جاتے ہیں۔ میک اپ آرٹسٹ میٹن مائولویزادا اس طرح کی چمک چہرے پر حاصل کرنے کے لئے گلاب کے پانی کا سپرے کرتے ہیں تاکہ جلد کا کلر بیلنس ہوسکے۔

بے مثال خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ آرٹسٹ میٹن مائولویزادا دوسرا کام یہ کرتے ہیں کہ جلد کو تھوڑا گر م کر لیتے ہیں جس کے بعد سپرے کرنے، اور برش کرنے کے لئے جلد بہت موزوں ہو جاتی ہے۔

خوبصورتی کےلئے میک اپ آرٹسٹ میٹن مائولویزا کی ٹپس Reviewed by on . چاہے آپ اپنی روز مرہ کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا چاہتی ہیں، یا پھر عنقریب کسی تقریب میں جانے کےلئے مزید خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ٹپس دیں چاہے آپ اپنی روز مرہ کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا چاہتی ہیں، یا پھر عنقریب کسی تقریب میں جانے کےلئے مزید خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ٹپس دیں Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top