پیر , 24 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » دبئی کے کروز شپ سیاحوں کے لئے جنت

دبئی کے کروز شپ سیاحوں کے لئے جنت

دبئی اور متعلقہ گولف ملکوں کا نقشہ

دبئی اور متعلقہ گولف ملکوں کا نقشہ۔ کروز شپ کے لئے بنائی گئی پورٹس

[spacer height="20px"]

دبئی حالیہ چند سالوں میں دنیا بھر کے سیاحوں کے لئے باعث کشش بنتا جا رہاہے۔ دنیا بھر میں کشش کا سبب بننے کی وجہ دبئی کی اعلیٰ ترین سہولتوں سے مزین آفرز ہیں۔ دبئی گورنمنٹ ہر سکیٹر میں مثال ترقی کر رہی ہے۔کنسٹرکشن ہو یا کھیل کے میدان دبئی ہر طرف عالمی معیار کے مطابق سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

ہر مزاج اور شوق کے سیاحوں کی خاطر دبئی میں جیٹ سکائینگ، صحرا میں گاڑیوں کی دوڑیں ہو یا سمندر میں کشتی اور جہاز رانی سے لطف اندوز ہونا۔ دبئی ہر سہولت کو سیاحوں کے لئے پر کشش بناتا جا رہا ہے اور یہی اس کی کامیابی کا راز ہے۔

دبئی کا قدرتی ساحل جوکہ 49 میل لمبائی پر مشتمل ہے، یہاں پر بھی بہت سے پرکشش سیاحت کے مقامات بنا دئے گئے ہیں۔ یہاں سے آپ خلیج فارس کے کھلے پانیوں کی سیاحت سے لطف اٹھاسکتے ہیں۔

دبئی کا سب سے مشہور کھجور کی شکل والا مصنوعی ڈئزائن ہے جو دنیا بھر میں خوبصورتی کی مثال بن گیا ہے۔دبئی میں جدید ترین ٹرین،صاف ستھرے ہوٹل اور کھلے روڈیقینا سیر و سیاحت کے دلدادہ حضرات کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔

درج ذیل ویب سائٹس سے آپ دبئی میں سیر و سیاحت کے متعلق مزید جان سکتے ہیں۔

http://www.visitdubai.in

دبئی کے کروز شپ سیاحوں کے لئے جنت Reviewed by on . [caption id="attachment_185" align="alignright" width="510"] دبئی اور متعلقہ گولف ملکوں کا نقشہ۔ کروز شپ کے لئے بنائی گئی پورٹس[/caption] [spacer height="20px"] [caption id="attachment_185" align="alignright" width="510"] دبئی اور متعلقہ گولف ملکوں کا نقشہ۔ کروز شپ کے لئے بنائی گئی پورٹس[/caption] [spacer height="20px"] Rating:
scroll to top