اتوار , 23 جولائی 2017

Home » اہم » دنیا کا سب سے بڑا ربوٹ ٹرک

دنیا کا سب سے بڑا ربوٹ ٹرک

ہمارے ہاں ہوائی جہاز، ریل، ذاتی کار سے تو لوگ واقف ہیں مگر سب سے اہم چیز جس ضرورت صرف گھر تبدیل کرتے وقت محسوس ہوتی ہے، وہ ہے ٹرک۔ ٹرک ایک بڑی گاڑی ہے جس کا بنیادی کام ساز و سامان کی تریسل ہے۔ ہیوی ساز و سامان کو منتقل کرنے میں ٹرک کا کوئی ثانی نہیں۔ دنیا بھر میں بے شمار اقسام کے ٹرک موجود ہیں جو ہر طرح کے سامان کی ترسیل کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ ریت ، بجری ، سریا ہو یا لوہے اور پتھر کے بڑے بڑے حصے ، یہ ٹرک ہی ہوتا ہے جو ان سب کا بوجھ برداشت کرتا ہے اور پانی تک نہیں مانگتا۔

حال ہی میں آسٹریلیاکی ایک کمپنی نے ربوٹ ٹرک بنایا ہے۔ یہ ٹرک اپنے حجم اور قد کاٹھ کی وجہ سے بھی بہت بڑا ہے، مگر اس کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ یہ ربوٹ ٹرک ہے۔ اسے بہت دور سے وائرلیس ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا ربوٹ ٹرک

دنیا کا سب سے بڑا ربوٹ ٹرک

دنیا کا سب سے بڑا ربوٹ ٹرک Reviewed by on . ہمارے ہاں ہوائی جہاز، ریل، ذاتی کار سے تو لوگ واقف ہیں مگر سب سے اہم چیز جس ضرورت صرف گھر تبدیل کرتے وقت محسوس ہوتی ہے، وہ ہے ٹرک۔ ٹرک ایک بڑی گاڑی ہے جس کا بنی ہمارے ہاں ہوائی جہاز، ریل، ذاتی کار سے تو لوگ واقف ہیں مگر سب سے اہم چیز جس ضرورت صرف گھر تبدیل کرتے وقت محسوس ہوتی ہے، وہ ہے ٹرک۔ ٹرک ایک بڑی گاڑی ہے جس کا بنی Rating:
scroll to top