جمعہ , 21 جولائی 2017

Home » تازہ ترین » دنیا کا طاقتورترین ہائڈروجن بم

دنیا کا طاقتورترین ہائڈروجن بم

دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتورترین ہائیڈروجن بم نمائش میں پیش کیا جائے گا۔ روسی ویب سائٹ کے مطابق AN-602 ہائیڈروجن بم دنیا کا سب سے بڑا جوہری ہتھیار ہے۔ یہ ہتھیار سویت سائنسدانوں نے بنایا تھا۔ یکم ستمبر کو روس کی جوہری صنعت کی سترویں 70th سالگرہ کی نمائش میں‌رکھا جانے والا یہ بم دنیا کا سب سے بڑا بم ہے۔
Hydrogen Bomb
یہ بم 30 اکتوبر، 1961کو ایاز یملیا کے جزائر پر تجربایا گیا تھا، اس کے دھماکے سے 64 کلومیٹر کے وسیع علاقے پر دھماکہ ہوا تھا اور زمین نے 3 بار جھکٹا کھایا تھا۔ یہ ہائیڈروجن بم دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی ہتھیار ہے جو استعمال میں لایا گیا۔

اس ہائڈروجن بم کا نام تسار بمبا یعنی شہنشاہ بم ہے کیوں کہ اس کی تباہی حیران کن حد تک زیادہ ہے۔

دنیا کا طاقتورترین ہائڈروجن بم Reviewed by on . دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتورترین ہائیڈروجن بم نمائش میں پیش کیا جائے گا۔ روسی ویب سائٹ کے مطابق AN-602 ہائیڈروجن بم دنیا کا سب سے بڑا جوہری ہتھیار ہے۔ یہ ہتھیار دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتورترین ہائیڈروجن بم نمائش میں پیش کیا جائے گا۔ روسی ویب سائٹ کے مطابق AN-602 ہائیڈروجن بم دنیا کا سب سے بڑا جوہری ہتھیار ہے۔ یہ ہتھیار Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top