اتوار , 23 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » دیکھیں سپرہیروایکشن فلم سوسائیڈ اسکواڈ کا نیا ٹریلر

دیکھیں سپرہیروایکشن فلم سوسائیڈ اسکواڈ کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم "سوسائیڈ اسکواڈ" کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے. فلم کی کہانی ایک انتہائی خفیہ سرکاری ایجنسی کے گرد گھومتی ہے جس میں انتہائی خطرناک اور پیشہ ور مجرموں کو بطور ایجنٹ شامل کر لیا جاتا ہے. یہ خطرناک مجرم بعد ازاں ایجنسی کے لئے کام کرتے ہیں.

فلم کی کاسٹ میں مشہور ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ، جیریڈ لیٹو اور مشہور امریکی مآڈل کارڈا ڈیلیونی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں.

ایکشن اور سسپنس سے بھر پور مناظر فلم کے ٹریلر میں دیکھے جاسکتے ہیں. فلم کی ریلیز پانچ اگست کو ہوگی.
suicide-squad-trailer-urdu

دیکھیں سپرہیروایکشن فلم سوسائیڈ اسکواڈ کا نیا ٹریلر Reviewed by on . ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم "سوسائیڈ اسکواڈ" کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے. فلم کی کہانی ایک انتہائی خفیہ سرکاری ایجنسی کے گرد گھومتی ہے جس میں انتہائی خطرنا ہالی وڈ کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم "سوسائیڈ اسکواڈ" کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے. فلم کی کہانی ایک انتہائی خفیہ سرکاری ایجنسی کے گرد گھومتی ہے جس میں انتہائی خطرنا Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top