ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » سائنس و ٹیکنالوجی » سامسنگ نے اپنے نئے موبائلS6 کو متعارف کرنے کا اعلان کر دیا

سامسنگ نے اپنے نئے موبائلS6 کو متعارف کرنے کا اعلان کر دیا

                          سامسنگ نے اپنے نئے موبائلS6 کو متعارف کرنے کا اعلان کر دیا
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کوہے۔ اگرچہ کئی دنوں سے اس بارے میں قیاس آرائی اور افواہیں گردش کر رہی تھی مگر اب سامسنگ نے اس کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔سامسنگ اپنے گزشتہ ورژن کی طرح سامسنگ اس ورژن کو بھی 1st مارچ 2015 کو بارسلونا میں منعقد ایم ڈبلیو سی شو میں متعارف کرائے گا

اب دیکھنا یہ ہے کہ سامسنگ اس میں ایسا کیا متعارف کرانے جا رہا ہے جو اس کو لوگوں میں نمایا ں کر سکے
ایک اچھی خبر یہ ہے کہ سامسنگ نے اس میں Qualcomm\'s Snapdragon کے بجائے اپنے بنائے ہوئے پروسیسر Exynos پر انحصار کریں گا۔ اس کی بنیادی وجہ Qualcomm\'s Snapdragon پروسیسر کا اوور ہیٹ ہونا ہے۔
Exynos کی نمایاں خصوصیات اس کا 14nm ہونا ہے۔جو نہ صرف بیڑری لائف 35% تک increase کر دیگا بلکہ اس کے ساتھ ہی اوور ہیٹنگ کا مسئلہ بھی کافی حد تک ختم کر دیگا۔

b8b8i4i3lmdkpfkkt4nh

دوسری خصوصیات میں اس کا ,۳ جی بی ریم, ۵ انچ سکرین سائز ,۲۰ میگا پکسل کیمرہ نمایاں ہیں

سامسنگ کا دعوہ ہے کہ اس موبائل کو صرف دس منٹ چارج کرنے پر ۴ گھنٹے تک چلایا جا سکتا ہے۔

سامسنگ اپنے دعوے پر کس حد تک پورا اترتا ہے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔مگر یہ ہے کہ مارکیٹ میں اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے کچھ منفرد پیش کرنا بہت ضروری ہے۔

سامسنگ نے اپنے نئے موبائلS6 کو متعارف کرنے کا اعلان کر دیا Reviewed by on .                           سامسنگ نے اپنے نئے موبائلS6 کو متعارف کرنے کا اعلان کر دیا انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کوہے۔ اگرچہ کئی دنوں سے اس بارے میں قیاس آرائی او                           سامسنگ نے اپنے نئے موبائلS6 کو متعارف کرنے کا اعلان کر دیا انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کوہے۔ اگرچہ کئی دنوں سے اس بارے میں قیاس آرائی او Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top