ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » تاریخ کے جھروکے سے » سندھ میوزیم ، حیدرآباد

سندھ میوزیم ، حیدرآباد

                            41758914  میوزیم کسی بھی جگہ کے رواج اور پرانی تہذیب کو نمایاں کرنے کے لیے بنایا جاتا ھے بلکل اسی طرح جیسا کہ نام سے ظاہر ھے، سندھ میوزیم حیدرآباد  میں واقع میوزیم ھے۔  یہ میوزیم سندھ اور وادئ سندھ کی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے۔ اِسے بنایا ہی اس لیے گیا تھا تاکہ  سندھ کی  ثقافتی تاریخ کو ایک جگہ اکھٹا کر کے محفوظ کرلیا جائے اور لوگوں کے لیے نمائش بھی کی جا سکے۔ سندھی تہذیب کے ادوار سماء ، سومراء ، کلہورا اور تالپور کی اشیاء اِس میوزیم میں پائی جاتی ھیں ۔
3045991059_09dd49b03e_zسندھی لوگوں کے رہن سہن کو اجاگر کرنے کے لیے میوزیم میں مایر فنکاروں نے نمونے بنائے ہیں اور انہیں تہزیب کے اعتبار سے ملبوس کیا گیا ھے ۔ پرانے ادوار کو مدِ نظر رکھ کر ہی گھر کی شکل دی گئی ھے ۔ اِس کے علاوہ بادشاھوں کے استعمال کیے گئے اوزار بھی میوزیم کا حصہ ھیں ۔ 3045961677_1167de69a6_mنمائش کے لیے پرانے وقت کے برتن ، سکے ، آرٹ ورک  ، زیورات ، فرنیچر اور موسیقی کے الات بھی رکھے گئے ہیں ۔ عمارت کے احاطے میں سندھی ٹوپی کا اک بہت ہی خوبصورت نمونہ بنایا گیا ھے جوکہ سندھ کی ثقافت کا خاصا ھے۔ 365180-sindhitopiPHOTOSEXPRESS-1334513298-489-640x480

سندھ میوزیم ، حیدرآباد Reviewed by on .                               میوزیم کسی بھی جگہ کے رواج اور پرانی تہذیب کو نمایاں کرنے کے لیے بنایا جاتا ھے بلکل اسی طرح جیسا کہ نام سے ظاہر ھے، سندھ میوزیم حی                               میوزیم کسی بھی جگہ کے رواج اور پرانی تہذیب کو نمایاں کرنے کے لیے بنایا جاتا ھے بلکل اسی طرح جیسا کہ نام سے ظاہر ھے، سندھ میوزیم حی Rating:
scroll to top