جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اضافی » صنعوں کی بنیاد:-

صنعوں کی بنیاد:-

زرعی شعبہ ملکی صنعتوں کی بنیاد ہے۔ زرعی ترقی کے بغیر ملک میں صنعتی لگانا بہت مشکل ھے
کیونکہ ان کے لئے خام مال یہی شعبہ فراہم کرتا ہے۔ جس قدر زیادہ سے زیاادہ خام مال فراہم ہوتا رہتا ہے
اسی قدر صنعتی ترقی ہوتی رہتی ہے۔ اس کے برعکس اگر صنعتی ترقی رک جائے اور خام مال مہیا نہ ہو
تو صنعتی شعبہ بھی زوال کا شکار ہو سکتا -پاکستان بنیادی طور پر ایک زررعی ملک ہے جس کی ٧٥فیصد آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے۔ اور اس آبادی
کا تمام تر انحصار زراعت پر ہے۔ گویا زراعت پاکستان کی ٧٥فیصد آآبادی کے لئے روزگار فراہم کرتی ہے۔
لہزا جس قدر پاکستان میں زرعی ترقی ہو گی اس قدر روزگار کے مواقع فراہم ہوتے جائیں گے۔۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ
زراعت کے شعبہ کی ترقی کے سلسلے میں موثر اقدامات کیے جائے اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر
ایسی حکمت عملی مرتب کیں جائیں جس سے ان علاقوں کو محفوظ رکھا جا سکے جو کاشت کے علاقے ہیں۔

صنعوں کی بنیاد:- Reviewed by on . زرعی شعبہ ملکی صنعتوں کی بنیاد ہے۔ زرعی ترقی کے بغیر ملک میں صنعتی لگانا بہت مشکل ھے کیونکہ ان کے لئے خام مال یہی شعبہ فراہم کرتا ہے۔ جس قدر زیادہ سے زیاادہ خام زرعی شعبہ ملکی صنعتوں کی بنیاد ہے۔ زرعی ترقی کے بغیر ملک میں صنعتی لگانا بہت مشکل ھے کیونکہ ان کے لئے خام مال یہی شعبہ فراہم کرتا ہے۔ جس قدر زیادہ سے زیاادہ خام Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top