جمعہ , 21 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » فیس بک پراشتہاروں پر پابندی لگا دی گئ ہے

فیس بک پراشتہاروں پر پابندی لگا دی گئ ہے

images

اب فیس بک اور انسٹا گرام پر کسی بھی قسم کی گن اور پستول فروخت نہیں ہو گا- بہت سی سوشل میڈیا ویب سائٹ بہت پہلے ہی یہ پابندی لگا چکی ہیں.صرف کاروبار کے لیے یشتہار دیا جا سکے گا.
تین ہفتے قبل امریکی صدر براک اوباما نے بھی پستول خریدنے پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ پستول یا گن کی فروخت ذہنی طور پر بیمار ہونے یا کسی فساد کی وجہ کے لیے ممنوع کی جائے.
ایوری ٹاؤن فار گن سیفٹی کیمپین گروپ کے شینن واٹس نے خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ ’فیس بک بدقسمتی سے اور نادانِستہ طور پر گن کی فروخت کے لیےآن لائن پلیٹ فارم کا کام کر رہی ہے۔‘
ایسا ہوا ہے کہ جس کیس میں گن کو قتل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا وہ فیس بک سے خریدی گئیں.
اسی گروپ نے کہا ھےکی فیس بک کو اپنی پالیسی تبدیل کرنی چاہیے.

فیس بک پراشتہاروں پر پابندی لگا دی گئ ہے Reviewed by on . اب فیس بک اور انسٹا گرام پر کسی بھی قسم کی گن اور پستول فروخت نہیں ہو گا- بہت سی سوشل میڈیا ویب سائٹ بہت پہلے ہی یہ پابندی لگا چکی ہیں.صرف کاروبار کے لیے یشتہار اب فیس بک اور انسٹا گرام پر کسی بھی قسم کی گن اور پستول فروخت نہیں ہو گا- بہت سی سوشل میڈیا ویب سائٹ بہت پہلے ہی یہ پابندی لگا چکی ہیں.صرف کاروبار کے لیے یشتہار Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top