بدھ , 18 اکتوبر 2017

Home » اہم » قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ ٧٧٧ طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کر دی:

قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ ٧٧٧ طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کر دی:

حقیقت ہے کہ پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں۔پاکستان ائیر فورس کی باہمت خاتون پالٹ مریم مختار نے جہاں فائٹر طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کی وہی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دو پائلٹ بہنوں نے بوئنگ ٧٧٧ طیارے کو اا کر تاریخ میں نام درج کروا دیا۔ دو بہنوں مریم مسعود اور ارم مسعود نے الگ الگ بوئنگ ٧٧٧ طیارے اڑا کر ریکاڈ اپنے نام کیا۔ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ دو حقیقی بہنوں نے ایسا کارنامہ انجام دیا۔ رپورٹس کے مطابق مریم مسعود کو دو سال قبل جبکہ دوسری بہن ارم مسعود کو دو ماہ قبل بوئنگ ٧٧٧ کا لائنسس حاصل کیا۔دونوں بہنوں نے الگ الگ جہازوں پر لاہور سے کراچی ،کراچی سے ، مانچسٹر اور نیویارک تک جہاز اڑایا۔یہ دونوں با ہمت بہنیں کئی ملکی اور غیر ملکی فلائٹس اڑا چکی ہیں۔وسری جانب پی آئی اے چیرمین اور انتظامیہ بھی اس اعزاز پر بہت خوش ہیں اور ریکارڈ قائم کرنے پر تقریب بھی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ ٧٧٧ طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کر دی: Reviewed by on . حقیقت ہے کہ پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں۔پاکستان ائیر فورس کی باہمت خاتون پالٹ مریم مختار نے جہاں فائٹر طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کی وہی قومی ایئر لائن پی آئی اے حقیقت ہے کہ پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں۔پاکستان ائیر فورس کی باہمت خاتون پالٹ مریم مختار نے جہاں فائٹر طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کی وہی قومی ایئر لائن پی آئی اے Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top