پیر , 24 جولائی 2017

Home » اضافی » مشہور ترین پاسورڈز

مشہور ترین پاسورڈز

تازہ ترین رپورٹ میں گزشتہ برس مقبول ترین اور زیادہ استعمال کیے جانے والے پاسورڈز کی فہرست جاری کی گئی ہے اور بہت ہی آسان مگر سب سے زیادہ استعامل ہونے کا اعزاز 123456کو حاصل رہا. یاد رہے یہ پاسورڈ مسلسل پانچ سال پہلے نمبر پر آ رہا ہے گویا یہ پاسورڈ دنیا بھر میں سب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں.

ای میل اکائونٹ ہو یا فیس بک پر اکائونٹ ہو لوگوں کی بڑی تعداد اس سادہ سے پاسورڈ کو استعمال کرتی ہے.
اسپلیش ڈیٹا کمپنی پاس ورڈ اور سیکیورٹی فرم ہے جو معلومات کے لیے دنیا کے کمزور ترین پاس ورڈز کا ڈیٹا جمع کرتی ہے۔ ادارے کے مطابق مغربی یورپ اور شمالی امریکی عوام کو یہ دونوں پاس ورڈ بہت پسند ہیں۔ 2011 سے یہ کمپنی عام استعمال ہونے والے پاس ورڈ کو دیکھ رہی ہے اور ان میں سے 123456 مسلسل پانچویں سال سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پاس ورڈ بھی ہے جسے بدترین پاس ورڈ کی دوڑ میں اول اعزاز حاصل ہے۔

Popular Passwords of 2015

مشہور ترین پاسورڈز Reviewed by on . تازہ ترین رپورٹ میں گزشتہ برس مقبول ترین اور زیادہ استعمال کیے جانے والے پاسورڈز کی فہرست جاری کی گئی ہے اور بہت ہی آسان مگر سب سے زیادہ استعامل ہونے کا اعزاز 1 تازہ ترین رپورٹ میں گزشتہ برس مقبول ترین اور زیادہ استعمال کیے جانے والے پاسورڈز کی فہرست جاری کی گئی ہے اور بہت ہی آسان مگر سب سے زیادہ استعامل ہونے کا اعزاز 1 Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top