بدھ , 22 نومبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » معروف کامیڈین اپسنا سنگھ نے کپل شرما کا شو کو خیر آباد کہہ دیا:

معروف کامیڈین اپسنا سنگھ نے کپل شرما کا شو کو خیر آباد کہہ دیا:

معروف کامیڈین اپسنا سنگھ کپل شرما کا شو پھر سے چھوڑ کر کُرشنا ابھیشیک کا پروگرام دی ڈراما کمپنی کا حصہ بن گئیں ہیں۔لگتا ایسے ہے کہ اپسنا کپل کے شو میں اپنے کردار سے خوش نہیں ہیں، جو ان کے دوبارہ شو چھوڑنے کا سبب بنا ہے۔آپ انہیں اس ہفتے کرشنا کے شو میں مہمان پرفارمر کے طور پر دیکھ سکیں گے۔اپسنا کے اس پروگرام میں ایکٹس کے مطابق مختلف کردار ہوں گے۔اس ہفتے ہم انہیں دی پوسٹر بوائز کی کاسٹ ، سنی دیول اور شریاس تلپڑے،کے ساتھ اسٹیج شیئر کرتے ہوئے دیکھیں۔

معروف کامیڈین اپسنا سنگھ نے کپل شرما کا شو کو خیر آباد کہہ دیا: Reviewed by on . معروف کامیڈین اپسنا سنگھ کپل شرما کا شو پھر سے چھوڑ کر کُرشنا ابھیشیک کا پروگرام دی ڈراما کمپنی کا حصہ بن گئیں ہیں۔لگتا ایسے ہے کہ اپسنا کپل کے شو میں اپنے کردا معروف کامیڈین اپسنا سنگھ کپل شرما کا شو پھر سے چھوڑ کر کُرشنا ابھیشیک کا پروگرام دی ڈراما کمپنی کا حصہ بن گئیں ہیں۔لگتا ایسے ہے کہ اپسنا کپل کے شو میں اپنے کردا Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top