ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » سیر وسیاحت » منچلوں نے ریت کا محل بنا ڈالا

منچلوں نے ریت کا محل بنا ڈالا

تفصیلات کے مطابق منچلو ں کی ایک ٹیم نے برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا ریت کا محل بنا ڈالا۔ یہ محل مکمل طور پر ریت سے بنایا گیا ہے اور اسے بنانے میں ایک ہفتہ سے زیادہ دن لگے ہیں۔

ریت کا یہ مجسمہ دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہاتھ سے بنایا گیا شاہکار تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ مجسمہ برازیل کے دارالحکومت ریو دی جنیریو کے ساحل سمندر پر نصب ہے۔

500x305..214823

برازیل میں ہاتھ سے بنایا گیا ریت کا محل

منچلوں نے ریت کا محل بنا ڈالا Reviewed by on . تفصیلات کے مطابق منچلو ں کی ایک ٹیم نے برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا ریت کا محل بنا ڈالا۔ یہ محل مکمل طور پر ریت سے بنایا گیا ہے اور اسے بنانے میں ایک ہفتہ سے زی تفصیلات کے مطابق منچلو ں کی ایک ٹیم نے برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا ریت کا محل بنا ڈالا۔ یہ محل مکمل طور پر ریت سے بنایا گیا ہے اور اسے بنانے میں ایک ہفتہ سے زی Rating:
scroll to top