ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » جامعات » نارتھ یونیورسٹی آف چائینا

نارتھ یونیورسٹی آف چائینا

نارتھ یونیورسٹی آف چائینا چین کی مشہور یونیورسٹی ہے. جو اس کے شمال میں اس کے صوبے تائیان شانژی میں پائی جاتی ہے۔ مقامی لوگ اسےتائہانگ انڈسٹریل اسکول کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ ایک ایسی یونیورسٹی ہیں جس نے جاپان کے خلاف جنگ میں چین کے لیے ایک اہم کردار نبھایا ہے۔
تاریخ
۱۹۴۱ء میں یہ اسکول قائم کیا گیا جوکه پہلے ایٹ روٹ آرمی کا ایک جنرل ہیڈ کوارٹر تھا۔۱۹۴۹ء میں اس کو منتقل کر کے اس کا نام چائنا ویکیشنل اسکول آف آرڈیننس رکھ دیا گیا۔ درمیان میں کئی سالوں میں اس کے نام بدلے گئے پھر ۱۹۹۳ ء میں اسے نارتھ چائینا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا اور آخر کار ۲۰۰۴ء میں اسے نارتھ یونیورسٹی آف چائناکا نام دے دیا گیا۔
تعلیمی ڈیپارٹمنٹ
اس کے ۱۳ مختلف ڈیپارٹمنٹ ہیں جو درج ذیل مضامین پڑھا رہے ہیں۔
۱اسکول آف میکٹرونک انجینئیرنگ
اس ڈیپارٹمنٹ میں یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
*میکٹرونک کنٹرول انجینئیرنگ
*وہائیکل اینڈ موٹو فورس انجینئیرنگ
*پاور مکینک انجینئیرنگ
۲اسکول آف مکینیکل انجینئیرنگ اینڈ آٹوماٹیشن
اس ڈیپارٹمنٹ میں یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
*مکنیکل انجینئرنگ
*ا نڈسٹریل انجینئرنگ
*مکینکل آٹوماٹیشن
۳اسکول آف مٹیریل سائنس اینڈ انجینئرنگ
اس ڈیپارٹمنٹ میں یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
*مٹیریل سائنس
*مٹیریل مینیوفیکچرنگ انجینئیرنگ
۴اسکول آف کیمیکل انجینئیرنگ اینڈ انوارنمنٹ
اس ڈیپارٹمنٹ میں یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
*کیمیکل انجینئیرنگ
*سیفٹی انجینئیرنگ
*انوارنمنٹ انجینئیرنگ
۵اسکول آف انفارمیشن اور کمیونیکیشن انجینئیرنگ
اس ڈیپارٹمنٹ میں یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
*الیکٹرونک انجینئیرنگ
*کمیونیکیشن انجینئیرنگ
*انفارمیشن انجینئیرنگ *
*الیکٹرو انجینئیرنگ
۶اسکول آف الیکٹرونک اینڈ کمپیوٹر سائنس ٹیکنالوجی
*الیکٹرونک سائس اینڈ ٹیکنالوجی
*کمپیوٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
*الیکٹرونک انجینیرنگ
۷اسکول آف سائنس
*حساب
*فزکس
*کیمیات
*میکینکس
۸اسکول آف ہیومینیٹیز اینڈ کمپیوٹر سائنس
*قانون
* بین الاقوامی زبانیں
*جرنلزم اور کمیونیکیشن
۱۰
*سیاسیات اور ایڈمنسٹریٹو سائنس
۹اسکول آف ایکانومک مینیجمنٹ
*معاشیات
*مینیجمنٹ
۱۱اسکول آف اسپورٹس اینڈ آرٹ
*اسپورٹس
آرٹ*
*موسیقی
۱۲سافٹ وئیر اسکول
*سافٹ وئیر انجینیرنگ
*نیٹورک انجینیرنگ
*انفارمیشن ٹیکنالوجی
۱۳دوسرے ادارے
اس یونیورسٹی سے چین اپنے بہترین دماغ نکال رہا ہے اور اس نے اس بات پر پریشان ہونے کے بجائے کہ اتنی آبادی کا کیا کرنا ہے۔ اسے نارتھ یونیورسٹی آف چائنا جیسی سہلیات سے آراسته کررها ہے جس سے طلباء اپنے ملک کی فلاح وبہبود کے لیے کوشاں ہیں.

نارتھ یونیورسٹی آف چائینا Reviewed by on . نارتھ یونیورسٹی آف چائینا چین کی مشہور یونیورسٹی ہے. جو اس کے شمال میں اس کے صوبے تائیان شانژی میں پائی جاتی ہے۔ مقامی لوگ اسےتائہانگ انڈسٹریل اسکول کے نام سے ج نارتھ یونیورسٹی آف چائینا چین کی مشہور یونیورسٹی ہے. جو اس کے شمال میں اس کے صوبے تائیان شانژی میں پائی جاتی ہے۔ مقامی لوگ اسےتائہانگ انڈسٹریل اسکول کے نام سے ج Rating:
scroll to top