جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اضافی » نیل پالش ریموور – حیرت انگیز فائدے !

نیل پالش ریموور – حیرت انگیز فائدے !

UD

اس کاغیرمعمولی طریقہ استعمال اسے منفرد بنا دیتا ہے،
جا نیے اور فائدہ اٹھائیے.

polish

1) کاغذی تولیے کو اس محلول سے گیلا کریں اور ٹائلز، کنکریٹ کے فرش پر نشانات کو صاف کریں. اس محلول کو لکڑی کی سطح پر استعمال نہ کریں۔

2) اگرکسی جگہ گلیو چپک جائے تو روئی میں نیل پالش ریموور کو بھگوئیں .متاثرہ جگہ پر پھیر یں اور دیکھاستعمال ہوتا ہےیں یہ کیا کمال کرتا ہے.

3) روئی کو نیل پالش ریموور میں بھگوئیں اور نرمی سے کی بورڈ کیز پر پھیریں وہ اپنی اصل شکل میں آجائں گے. ہے نہ مزے کی بات!

4) کاغذی تولیہ لیں اسے نیل پالش ریموور سے بھگوئیں جوتوں پر پھیریں جب تک تمام داغ دھبے ختم نہیں ہوجاتے بعد میں صاف کپڑا پھیریں. دیکھیں جوتے کیسے چمکیں گے

5) ریزر کی صفائی میں بھی یہ کارآمد یے یہ محلول جراثیم کش ہوتا ہے
ریزر کو ریموور میں بھگوئیں اور بلیڈز کے درمیان کی جگہ کو پانی سے دھولیں، ایک بار پھر اپ کا ریزر نیا ہو جائے گا.

6)اگر آپ کے ھاتھوں یا دیواروں پرسیاہی کے ختم نہ ہونے والے داغوں کو ختم کرنے کے لیے روئی کا گولہ بنائیں اوراسے ریموور میں بھگو کر ہاتھوں یا دیواروں پرپھیریں ،داغ منٹوں میں غائب ہوجائیں گے۔

7) کپ میں چائے کے داغ بھی آسانی سے صاف کریں ، کپڑے کو اس مھلول میں بھگوئیں اور پھر چائے یا کافی کے داغوں والی جگہ پررگڑیں، صابن اور پانی سے دھولیں
کپوں کے باہر اس مھلول کو استعمال نہ کرئیں –

نیل پالش ریموور – حیرت انگیز فائدے ! Reviewed by on . اس کاغیرمعمولی طریقہ استعمال اسے منفرد بنا دیتا ہے، جا نیے اور فائدہ اٹھائیے. 1) کاغذی تولیے کو اس محلول سے گیلا کریں اور ٹائلز، کنکریٹ کے فرش پر نشانات کو صاف اس کاغیرمعمولی طریقہ استعمال اسے منفرد بنا دیتا ہے، جا نیے اور فائدہ اٹھائیے. 1) کاغذی تولیے کو اس محلول سے گیلا کریں اور ٹائلز، کنکریٹ کے فرش پر نشانات کو صاف Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top