جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن کرو انتقال کر گئے

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن کرو انتقال کر گئے

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مصنف اور براڈکاسٹر مارٹن کرو ٥٣ برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مصنف اور براڈکاسٹر مارٹن کرو ٥٣ برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پچھلے ٤ سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ور اپنی زندگی کے آخری ایام میں انھوں نے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔ عالمی شہریت یافتہ کرکٹر مارٹن کرو کی فنی زندگی پر نظر ڈالی جائے تو انھوں نے 77 ٹیسٹ اور 143 ایک روزہ میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔١٩٩٥ء میں کرکٹ کو الودع کہنے کے بعد انھوں نے براڈکاسٹنگ اور بحیثیٹ ایک مصنف اپنا لوہا منوایا۔ نیوزی لینڈ کے حالیہ کپتان کین ولیمسن نے مارٹن کرو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی ٹیم کے لئے ہمیشہ مثبت سوچ رکھتے تھے۔ انکا مزید یہ کہنا تھا کہ دنیا کرکٹ ایک لیجنڈ کرکٹر سے محروم ہو گئی ہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن کرو انتقال کر گئے Reviewed by on . نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مصنف اور براڈکاسٹر مارٹن کرو ٥٣ برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پچھلے ٤ سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ور اپنی زندگی کے آخری ایام م نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مصنف اور براڈکاسٹر مارٹن کرو ٥٣ برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پچھلے ٤ سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ور اپنی زندگی کے آخری ایام م Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top