اتوار , 23 جولائی 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » وہ بولی وڈ اداکار جنہوں نے حقیقی زندگی میں بھی قتل کئے:

وہ بولی وڈ اداکار جنہوں نے حقیقی زندگی میں بھی قتل کئے:

بولی وڈ فلموں میں ہم اکثر جن اداکاروں کو ہیرو کی شکل میں دیکھتے ہیں وہ فلموں میں تو غنڈوں اور وِلن کو قتل کردیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بولی وڈ کی کچھ سلیبریٹیز ایسی بھی ہیں جنہوں نے حقیقی زندگی میں بھی قتل کر رکھے ہیں۔
سلمان خان:
بولی وڈ کے دبنگ خان اپنی حقیقی زندگی میں بھی ایک معصوم شخص کی جان اور چار افراد افراد کو ایک ایکسڈنٹ میں زخمی کر چکے ہیں واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ 28 ستمبر 2002 کی رات سلمان خان نے ممبئی کے علاقے باندار میں شراب کے نشے میں اپنی لینڈ کروزر فٹ پاتھ پر سو رہے 5 بندوں کے اوپر چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جان سے گیا جبکہ باقی 4 زخمی ہوئے جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگئے تاہم 13 سال کے طویل عرصے تک کیس چلنے کے بعد آخر کار انہیں 2015 میں اس کیس سے نجات ملی.
ہیما مالنی:
ماضی کی خوبرو اداکارہ ہیما مالنی(جن کو ڈریم گرل کہا جاتا تھا) بھی ایک قتل کرچکی ہیں گذشتہ برس ہیما مالنی کی مرسیڈیز نے ماروتی آلٹو کو ہِٹ کیا جس کے نتیجے میں ایک 2 سالہ معصوم بچی کی جان گئی اور کئی افراد زخمی بھی ہوئے یہ حادثہ راجستھان میں پیش آیا اس حادثے کے نتیجے میں نہ صرف بچی کی جان گئی بلکہ ہیمامالنی بھی شدید زخمی ہوئیں۔

وہ بولی وڈ اداکار جنہوں نے حقیقی زندگی میں بھی قتل کئے: Reviewed by on . بولی وڈ فلموں میں ہم اکثر جن اداکاروں کو ہیرو کی شکل میں دیکھتے ہیں وہ فلموں میں تو غنڈوں اور وِلن کو قتل کردیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بولی وڈ کی کچھ سلی بولی وڈ فلموں میں ہم اکثر جن اداکاروں کو ہیرو کی شکل میں دیکھتے ہیں وہ فلموں میں تو غنڈوں اور وِلن کو قتل کردیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بولی وڈ کی کچھ سلی Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top