جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » ویتنام میں ہوا کاروں کا میلہ

ویتنام میں ہوا کاروں کا میلہ

19 نومبر 2014 کو ویتنام کے دارالحکومت ہوچی منہ میں منعقد ہوا کاروں کا میلہ،جہاں قیمتی اور چمکتی دمکتی کاروں کی نمائش کی گئی۔ ویتنام میں کاروں کا یہ میلہ سالانہ منققد کیا جتا ہے۔ یہ آٹو انڈسٹری کا سب سے بڑا اور اہم شوہوتا ہے جہاں بڑی بڑی برانڈ کی کاروں کو نمائش کے لئے پیش کیا جاتاہے۔

لیکسس ویت نام موٹر شو 2014کی شروعات بہت متاثر کن انداز میں ہوئیں، مہمانوں نے تالیاں بجا کر شو کا آغاز کیا، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں سب سے زیادہ دلچسپی سپورٹس کار میں ہے۔

ویت نام آٹو شو میں ایک سے بڑھ کر ایک پرآسائش، بہترین ماڈل اور لگژری برانڈ کی گاڑیوں کو رکھا گیا تھا۔ ہر گاڑی ایک حقیقی فنی شاہکار ، اعلی ٹیکنالوجی اور ماسٹر کرافٹ کی دستکاری، کا ایک مجموعہ نظرآتی تھی۔

سپر ہائبرڈ سپورٹس کار

کھیل کی دنیا کیلئے پیش کی گئی ہائبرڈ  Supercar LF-LC 2 + 2 نیلے دودیارنگ کی شاندارکار رہی۔ اس کارپر مختلف نامیاتی سائز سمیت مستقبل کے ڈیزائن بنائے گئے تھے۔

RG-3-3211-1382948147

ویتنام میں ہوا کاروں کا میلہ Reviewed by on . 19 نومبر 2014 کو ویتنام کے دارالحکومت ہوچی منہ میں منعقد ہوا کاروں کا میلہ،جہاں قیمتی اور چمکتی دمکتی کاروں کی نمائش کی گئی۔ ویتنام میں کاروں کا یہ میلہ سالانہ 19 نومبر 2014 کو ویتنام کے دارالحکومت ہوچی منہ میں منعقد ہوا کاروں کا میلہ،جہاں قیمتی اور چمکتی دمکتی کاروں کی نمائش کی گئی۔ ویتنام میں کاروں کا یہ میلہ سالانہ Rating:
scroll to top