ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » ٹیٹوز کے دیوانے

ٹیٹوز کے دیوانے

ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے اپنے جسم پر درجنوں ٹیٹو بنوا رکھے ہیں۔ انہیں سب سے زیادہ ٹیٹوبنوانے والی اداکارہ کا درجہ بھی حاصل ہو چکا ہے۔ انجلینا جولی نے اپنے شوہر بریڈ پٹ، تین عدد لے پالک اور تین عدد اپنے بچوں کے ٹیٹوز جسم پر بنوا رکھے ہیں۔

ٹیٹوز کے دیوانے angelina-jolie-and-brad-pitt

اب بریڈ پٹ نے بھی اپنے بازو اور ٹانگ پر فیملی کے ٹیٹوبنوا کر انوکھا انداز اپنایا ہے۔ تازہ تصاویر میں ان کے بازوپر نئے ٹیٹو بخوبی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ٹیٹو کے ایک جانب انگریزی کے حروف تہجی اے جبکہ دوسری جانب ایم ، پی، زیڈ اور دیگر حروف لکھے ہیں۔ یہ دراصل انجلینا اور ان کے بچوں کے ناموں کے ابتدائی حروف ہیں۔ بریڈ پٹ نے بازو کے ساتھ ساتھ پنڈلی پر بھی ایک ٹیٹو بنوایا ہے۔

ٹیٹوز کے دیوانے Reviewed by on . ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے اپنے جسم پر درجنوں ٹیٹو بنوا رکھے ہیں۔ انہیں سب سے زیادہ ٹیٹوبنوانے والی اداکارہ کا درجہ بھی حا ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے اپنے جسم پر درجنوں ٹیٹو بنوا رکھے ہیں۔ انہیں سب سے زیادہ ٹیٹوبنوانے والی اداکارہ کا درجہ بھی حا Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top