ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » اہم » ٹی ٢٠ ولڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت :

ٹی ٢٠ ولڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت :

ایک مستند ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے

ایک مستند ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے تمام خدشات دور ہوگئے ہیں۔لیکن اگر بات بھارت کی کی جائے تو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو عالمی کپ میں شرکت کا این او سی فوری طور پر جاری نہیں کیا گیا اور چیئرمین پی سی بی نے اس حوالے سے خدشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ ٹی ٢٠ ولڈ کپ میں پاکستان کی شرکت پر بھارت کی سیاسی جماعتوں نے مخالفت کا اعلان کیا ہے اور دھرم شالا میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کی سیکورٹی خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں اب یہ دیکھنا ہے کہ بھارت پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے کتنے مووثر اقدامات ککرتا ہے۔

ٹی ٢٠ ولڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت : Reviewed by on . ایک مستند ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے ح ایک مستند ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے ح Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top