ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » انٹرٹینمنٹ » پاکستانی اداکار فواد خان کے فینز میں انیل کپور بھی شامل:

پاکستانی اداکار فواد خان کے فینز میں انیل کپور بھی شامل:

پاکستان کے مشہور و معروف ادارکار فواد خان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی متاثر کن ادارکاری سے ناصرف ملک بلکہ بالی وڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں۔ پاکستان اور دنیا پھر میں ان کے مداح لاکھوں میں ہیں۔لیکن حال ہی میں بالی و کے معروف اداکار انیل کپور بھی انکی خوبصورتی کا اظہار کرتے دیکھائی دئیے۔یک انٹرویو کے دوران انیل کپور نے جہاں فواد خان کی تعریف کی، وہیں انھیں مزید کامیابیوں کی دعائیں بھی دیں۔انیل کپور کا کہنا تھا کہ فواد خان بہت ہی حسین آدمی ہیں، وہ بہت اچھا کام بھی کرتے ہیں، مجھے ان کے ساتھ کام کرکے بے حد مزا آیا، میری خدا سے دعا ہے کہ وہ صرف ہندوستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں کامیاب ہوں۔ یہ واضح رہے کہ فواد خان اور انیل کپور ایک ساتھ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’جگل بندی‘‘ میں نظر آئیں گے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ فواد خان کی یہ فلم بھی کامیاب ہو اور وہ ایسی متاثر کن کام سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔

پاکستانی اداکار فواد خان کے فینز میں انیل کپور بھی شامل: Reviewed by on . پاکستان کے مشہور و معروف ادارکار فواد خان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی متاثر کن ادارکاری سے ناصرف ملک بلکہ بالی وڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئ پاکستان کے مشہور و معروف ادارکار فواد خان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی متاثر کن ادارکاری سے ناصرف ملک بلکہ بالی وڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئ Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top