ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » پاکستانی شاہین ایشیا کپ سے باہر:

پاکستانی شاہین ایشیا کپ سے باہر:

لیجئیے اب ایسی بات کا ڈر تھا؟ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہو گئی

لیجئیے اب ایسی بات کا ڈر تھا؟ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہو گئی۔اور یہ جان کر حیرت ہو گی کہ پاکستانی شاہین نے یہ سنگ میل بنگلا دیش کی ٹیم سے ہار کر حاصل کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا جشن منانے والی پاکستانی کرکٹ کو دنیا نے ڈھاکہ میں ڈوبتے دیکھا۔سلیکشن کی غیرمستقل مزاجی، ٹیم میں آخری وقت پر شامل کیے گئے کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی اور سب سے بڑھ کر کپتان شاہد آفریدی کی اپنی پرفارمنس کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ اب اس بات کا جواب تو ہمارا ٹی ٢٠ کپتان ہی دے سکتے ہیں۔جو میدان میں کھیلنے نہیں بلکہ شو ماتے ہوئے آؤٹ ہونے آتے ہیں۔ قومی کرکت ٹیم کی اس غیر ذمہ درانہ کھیل پر پاکستانی ائقین شدید غم و غصہ کا اظہار کر رہےے ہییں۔ قومی کرکٹرز کی کارکردگی کے ببارے میں انکا کہنا ہے کہ ان قومی ہیروز نے ہمارا سر شرم سے جھوکا دیا ہے،انہیں کرکٹ کے بجائے گلی ڈنڈا کھلنا چاہیے۔

پاکستانی شاہین ایشیا کپ سے باہر: Reviewed by on . لیجئیے اب ایسی بات کا ڈر تھا؟ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہو گئی۔اور یہ جان کر حیرت ہو گی کہ پاکستانی شاہین نے یہ سنگ میل بنگلا دیش کی ٹیم سے ہار کر حاصل لیجئیے اب ایسی بات کا ڈر تھا؟ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہو گئی۔اور یہ جان کر حیرت ہو گی کہ پاکستانی شاہین نے یہ سنگ میل بنگلا دیش کی ٹیم سے ہار کر حاصل Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top