ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » پاکستان سپر لیگ، پاکستانی قوم کی امیدوں کا مرکز

پاکستان سپر لیگ، پاکستانی قوم کی امیدوں کا مرکز

اس ایوینٹ کے انعقاد سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی امیدیں پیداہو گئی ہیں۔

یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ ٢٠٠٦ میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملہ کے بعد آئی سی سی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ک روازے بند کر دئیے تھے۔جس کی وجہ سے پاکستانی شائقین اس فیصلے سے مایوس ہو گئے تھے۔ اور ٢٠١١ کے ورلڈ کپ کرکٹ کی مہزبانی بھی چھین لی گئی۔ ان تمام باتوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بوڈ کی مسلسل کوششوں کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی امید نظر آئی۔ اور پاکستان نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے سلسلے میں پاکستان پریمئر لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا۔ اس ٹی ٢٠ پریمئر لیگ میں ٥ ٹیموں نے حصہ لیا۔جس میں غیر ملکی کرکٹر اور کوچز نے اس لیگ میں بھرپور حصہ لیا اور اس ایوینٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس ایوینٹ کی سب سے بڑی بات شائقین کا جوش و خروش تھا جس نے اس ایوینٹ کو تاریخ ساز بنا دیا۔ اور دنیا بھر میں اس ایوینٹ کی بھرپور کوریج کی گئی۔ اس ایوینٹ کے انعقاد سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی امیدیں پیداہو گئی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ، پاکستانی قوم کی امیدوں کا مرکز Reviewed by on . یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ ٢٠٠٦ میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملہ کے بعد آئی سی سی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ک روازے بند کر دئیے تھے۔جس کی یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ ٢٠٠٦ میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملہ کے بعد آئی سی سی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ ک روازے بند کر دئیے تھے۔جس کی Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top