بدھ , 18 اکتوبر 2017

Home » اہم » پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس سپر لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھہ نیا کے ٹاپ کرکٹرز اس لیگ کا حصہ لیں گے۔ یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا منصوبہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اکستان سپر لیگ کے لئے کھلاڑیوں کو چار درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کھلاڑی زیادہ سے زیادہ قیمت نیلامی کی قیمت 100,000 امریکی ڈالر ہو سکتی ہے۔ پاکستان نے کھلاڑیوں کے لئے 2 ملین امریکی ڈالر کا بیمہ کروایا ہے اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمدنی کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ مین کل پانچ ٹیمیں حصہ لیں رہی ہیں:
لاہور قلندر
اسلام آباد یونائٹڈ
کراچی کنگز
کوئٹہ گلیڈیٹر
پشاورزلمے
ان کے ساتھہ ساتھہ ان ٹیموں میں ملکی کرکٹرز کے ساتھہ ساتھہ غیر ملکی کرکٹرز بھی حصہ لے رہے ہہں جن میں
سنیل نارائن برائے کراچی ٹیم
کرس گیل برائے لاہور ٹیم
مارلن سیموئلز برائے فیصل آباد ٹیم
اینڈریو سائمنڈز برائے سیالکوٹ ٹیم
اویس شاہ برائے کراچی ٹیم
لیستھ مالنگا برائے کراچی ٹیم
ہاشم آملا برائے وفاقی ٹیم
عمران طاہر برائے لاہور ٹیم
سنیتھ جے سوریا برائے کراچی ٹیم
سکاٹ سٹائرس برائے وفاقی ٹیم
بریڈ ہوگ برائے وفاقی ٹیم
بریڈ ہوج برائے فیصل آباد ٹیم وغیرہ شامل ہیں۔
امید یہ کی جا رہی ہے کہ اس ایوینٹ کے انعقاد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو فروغ ملے گا اور دوسری ٹیمیں پاکستان کا دورہ کر کے یہاں کے میدانوں کو آباد کریں گی۔

پاکستان سپر لیگ Reviewed by on . پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top