پیر , 24 جولائی 2017

Home » تازہ ترین » پاکستان میں بجلی کا بحران

پاکستان میں بجلی کا بحران

کراچی سمیت ملک بھر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پچھلے کئی روز سے جاری ہے

کراچی سمیت ملک بھر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پچھلے کئی روز سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام ذہنی ازیت کا شکار ہو رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں اور ریاست کے نمائندوں نے عوامی مسائل حل کرنے کے وعدے اور دعوے دونوں چھوڑ دیئے ہیں۔تاہم موجودہ حکومت کے کچھ وزرا ایسے ہیں جن کی’ ڈینگیں ‘مارنے کی عادت ابھی تک نہیں گئی۔مثلاً سابق وزیر برائے پانی و توانائی نے کہا ہے کہ ٢٠١٨ میں بجلی بحران کو جڑ سے ختم کر دیا جائے گا۔ اب اس بیان پر عوام کیسے بھروسہ کرے کیونکہ یہ لوگ وعدے کر کے بھی بھول جاتے ہیں۔ ان سے کوئی یہ پوچھے کہ جب عوام لوڈشیڈنگ کا عذاب سہرہی ہوتی ہے تو جب وہ کہا ہوتے ہیں؟ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومتی عہدیدار اور نمائندے اپنے وعدے اور دعوؤں جو انھوں نے پاکستانی عوام سے کیے ہیں انھیں پورا کرے تاکہ عوام اس ذہنی ازیت سے بچ سکے۔

پاکستان میں بجلی کا بحران Reviewed by on . کراچی سمیت ملک بھر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پچھلے کئی روز سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام ذہنی ازیت کا شکار ہو رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ سی کراچی سمیت ملک بھر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پچھلے کئی روز سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام ذہنی ازیت کا شکار ہو رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ سی Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top