جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اہم » پاکستان میں سوئی گیس کا بحران:

پاکستان میں سوئی گیس کا بحران:

وطن عزیز میں اب یہ حیران کن نہیں رہا کہ گرمیوں میں بجلی دستیاب نہ ہو اور سردیوں میں گیس۔

وطن عزیز میں اب یہ حیران کن نہیں رہا کہ گرمیوں میں بجلی دستیاب نہ ہو اور سردیوں میں گیس۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ جب تک عام آدمی اپنی بنیادی ضروریات زندگی کے حصول کے لیے میدان میں نہیں آئے گا ۔ یہ مسائل کسی صورت حل نہیں ہونگے۔ اب عوام سڑکوں پر نہ آئے تو کیا کرے۔ سردیوں کے آغاذ کے ساتھ ہی ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو گیس ک ایک نئے بحران نے جکڑ لیا ہے۔ اب عوام مہنگے داموں ر موجود گیس سلینڈر خریدے یا لکڑیوں سے ہی کام چلائے لیکن ان غریب آدمی کا بھی تو سوچیے جو نہ سلنڈر اور نہ لکڑیاں خرید سکتا ہے۔ صرف ہوا کھا کر زندگی گزارے۔ اس بحران کے حل میں حکومتی کارکردگی انتہائی غیر تسلی بخش ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ گیس کے اس بحران کے حل کے سلسلے میں حکومت سنجیدہ رویہ اختیار کرے اور اس مسلے کے حل کےلیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے تاکہ گھریلوں صارفین ازیت سے دوچار نہ ہوں۔

پاکستان میں سوئی گیس کا بحران: Reviewed by on . وطن عزیز میں اب یہ حیران کن نہیں رہا کہ گرمیوں میں بجلی دستیاب نہ ہو اور سردیوں میں گیس۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ جب تک عام آدمی اپنی بنیادی ضروریات زندگی کے حصو وطن عزیز میں اب یہ حیران کن نہیں رہا کہ گرمیوں میں بجلی دستیاب نہ ہو اور سردیوں میں گیس۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ جب تک عام آدمی اپنی بنیادی ضروریات زندگی کے حصو Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top