جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » اہم » پاکستان میں مہنگائی کا طوفان گرم:

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان گرم:

پاکستان کے مقابلہ دنیا بھر میں عوام کی سہولیات کے پیش نظر وہاں انتظامیہ اس تمام تقاضوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے کہ وہاں عوام کو کسی طرح کے دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔لیکن پاکستان کی بات کی جائے تو یہاں کے عوام کو اس ملک میں وہ بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں۔عوام کے سب سے بنیادی ضرورت دووقت کی روٹی ہے اور جس کی ذمہ داری وہاں کی اس انتظامیہ کی ہے جو عوام کے انتخاب سے اقتدار مین موجود ہیں۔اگر ہچھلے کچھ سالوں میں پاکستان میں قابض ھکومتوں کی کارکردگی کی بات کی جائے تو افسوس کہ ان ادوار میں حکومت نے صرف عوام کے پیسہ ہڑپنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔اگر مہگائی کے بحران کی بات کی جائے تو ان حکومتوں نے مہگائی پر قابو پانے کے بجائے اس مہگائی کے طوفان کو عوام پر ہی مصلت کیا ہے۔اگر بات اقتدار میں موجود موجودہ حکومت کی کی جائے تو انہوں نے بھی پچھلی حکومتوں کی طرح عوام کو صرف مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔اقتدار مین آتے ہی اس حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض لے کر پاکستان کو مزید قرض دار کر دیا،ان قرضوں کے تحت عوام پر مزید ٹیکس لگا دیئے گئے اور کئی اداروں کی نجکاری کر دی گئی۔اس تمام صورتحال میں پاکستان کا ہر شہری ان حکومت کے کرپٹ عہدیداروں سے یہ سوال کرتا ہے کہ آخر ہمارا قصور کیا ہے؟دنیا کے کسی بھی ملک میں غربت،مہگائی اور نے روزگاری نہیں ہے جتنی پاکستان میں ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام ان کرپٹ سیاستدانوں سے چھٹکارا حاصل کرے اور اپنے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ کوششیں کریں۔

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان گرم: Reviewed by on . پاکستان کے مقابلہ دنیا بھر میں عوام کی سہولیات کے پیش نظر وہاں انتظامیہ اس تمام تقاضوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے کہ وہاں عوام کو کسی طرح کے دشواری کا سامنا نہ کرنا پاکستان کے مقابلہ دنیا بھر میں عوام کی سہولیات کے پیش نظر وہاں انتظامیہ اس تمام تقاضوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے کہ وہاں عوام کو کسی طرح کے دشواری کا سامنا نہ کرنا Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top