ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » تازہ ترین » پاکستان میں میرٹ نہیں،سفارشی بنیاد پر بھرتیاں

پاکستان میں میرٹ نہیں،سفارشی بنیاد پر بھرتیاں

پاکستان میں سرکاری اداروں میں بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کی جاتیں ہیں۔ آج کل کے دور میں تو یہ بات مزایقہ انگیز ہی لگے گئی۔ کیونکہ سرکاری اداروں میں بھرتیاں سفارش اور پیسے کی بنیاد پر کیں جاتیں ہیں۔ اور ڈگری ہولڈرز جاب کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے نظر آتیں ہیں۔ سرکاری اداروں میں ٥٠ فیصد افراد سفارشی بنیادوں پر موجود ہیں جنہیں اس کام کی ا۔ب بھی نہیں آتی۔ بھر کیوں وہ ادارے ان افراد کا بوجھ برداشت کر رہا ہے۔ تو سرکاری ادارے یہ موقف بتاتیں ہیں کہ ہر حکومت اقتدار میں آتے ہی سرکاری اداروں میں اپنے ہوتوں سوتوں کو تعینات کرتی ہے جسکی وجہ سے ادارے کو انکا اضافی بوجھ اٹھانا پڑتا ہے۔جس سے ادارہ مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت سرکاری اداروں میں بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کرے تاکہ ادارے کو اس سے فائدہ حاصل ہو۔

پاکستان میں میرٹ نہیں،سفارشی بنیاد پر بھرتیاں Reviewed by on . پاکستان میں سرکاری اداروں میں بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کی جاتیں ہیں۔ آج کل کے دور میں تو یہ بات مزایقہ انگیز ہی لگے گئی۔ کیونکہ سرکاری اداروں میں بھرتیاں سفارش پاکستان میں سرکاری اداروں میں بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کی جاتیں ہیں۔ آج کل کے دور میں تو یہ بات مزایقہ انگیز ہی لگے گئی۔ کیونکہ سرکاری اداروں میں بھرتیاں سفارش Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top