ہفتہ , 21 اکتوبر 2017

Home » اہم » پاکستان میں میڈیا دفاتر پر حملہ:

پاکستان میں میڈیا دفاتر پر حملہ:

پاکستان میں آئے روز میڈیا دفاتر پر حملہ اور صحافیوں پر تشدد کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب پاکستان کے مختلف شہروں میں مشتعل مظاہرین کی جانب سے میڈیا دفاتر پر حملے کیے گئے۔کراچی اور لاہور میں نجی ٹیلی ویژن آج نیوز کے دفاتر پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔ نشر ہونے والے مناظر میں مشتعل موٹر سائیکل بردار درجنوں افراد کو مرکزی گیٹ پر ڈنڈے اور پتھر برساتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان پر تشدد حملوں کے بعد صحافی برادیوں کا شدید ردعمل سامنے آیا اور انھوں نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے ایسے بذدلانہ کاروائی قرار دیا جبکہ وزیر اعظم نے بھی ا واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے۔

پاکستان میں میڈیا دفاتر پر حملہ: Reviewed by on . پاکستان میں آئے روز میڈیا دفاتر پر حملہ اور صحافیوں پر تشدد کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب پاکستان کے مختلف شہروں میں پاکستان میں آئے روز میڈیا دفاتر پر حملہ اور صحافیوں پر تشدد کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب پاکستان کے مختلف شہروں میں Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top