جمعرات , 27 جولائی 2017

Home » اہم » پاکستان میں ہر طرف کرپشن ہی کرپشن

پاکستان میں ہر طرف کرپشن ہی کرپشن

پاکستان میں جہاں دوسرے اھم مسائل شدت اختیار کر چکے ہیں وہاں کرپشن ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں ہے بلکہ تمام اداروں میں کرپشن اور دھادلی واضح کھائی دیتی ہے۔ پاکستان میں سب سے زیارہ کرپشن الیکشن کے ذریعے ملک میں آنے والی حکومتیں کرتیں ہیں۔ بیرونے ملک سے آنے والی امداد ہو ،انکم ٹیکس ہو،مختلف اھم منصوبوں کی ختیر رقم ھو یا اھم محکموں میں اپنے لوگوں کی بھرتیاں ھوں۔ ان اھم اداروں میں میں تعلیم، صحت،مالی ادارے، ریلوے اور پی آئی اے وغیرہ شامل ہیں-
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ خود حکومت کو کرپشن کے خاتمے کے لئے اھم اقدامات کرنے چاہیں وہ بذات خود کرپشن والا ادارہ پوری دنیا میں مانا جاتا ھے۔ اگر حکومت خود لوٹنے کھسوٹنے میں لگی رھے گی تو ملک کے دوسرے اداروں پر کیا اثرات پڑیں گے۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک محب وطن شہری کے ناطے ھم الیکشن میں صرف ان لوگوں کا انتخاب کریں جو صرف ملک سے مخلص ہوں پیسوں سے نہیں اور منتخب ہونے والی حکومتیں فرض شناسیسے کرپشن اور دوسرے اھم مسائل کو حل کرنے میں مثبت کردار ادا کریں۔ تب ہی ملک سے کرپشن کا مکممل خاتمہ ممکن ہے اور ملک ترقی کی راہ پر چل سکتا ہے۔ اور پاکستانی عوام کو کرپشن کے خاتمے کے سلسلے میں حکومت کے ساتھ مل کر مشترکہ حصہ لینا چاہئے۔

پاکستان میں ہر طرف کرپشن ہی کرپشن Reviewed by on . پاکستان میں جہاں دوسرے اھم مسائل شدت اختیار کر چکے ہیں وہاں کرپشن ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں ہے بلکہ تمام اداروں میں کرپشن او پاکستان میں جہاں دوسرے اھم مسائل شدت اختیار کر چکے ہیں وہاں کرپشن ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں ہے بلکہ تمام اداروں میں کرپشن او Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top