جمعہ , 21 جولائی 2017

Home » تاریخ کے جھروکے سے » پاکستان کو درپیش مسائل

پاکستان کو درپیش مسائل

پاکستان اپنی آزادی کے کچھ عرصہ بعد مسائل میں گھر گیا ان میں کچھ مسائل اندونی تھے اور کچھ بیررنی۔ قیام پاکستان کے بعد مہاجرین کی آباد کاری اھم مسئلہ تھا ابھی مہاجرین کی آبادکاری جاری ہی تھی کے خبر آئی کہ بھارت نے پاکستان کےعلاقہ کشمیر میں رات و رات اپنی فوج داخل کر دی ہے اور علاقہ پر قبضہ کر لیا ہےپھر پاکستانی افواج بھی حرکت میں آئی اور پھر پور مزاحمت کی اور بھارتی افواج سے علاقےکا کچھ حصہ کلیر کرانے میں کامیاب ہو گئی اس حصہ کو آزاد کشمیر کہا جاتا ہے' پاکستان نے بھارت کے اس مظلمانہ اقدام پر شدید احتجاج کیا اور عالمی ثالثی عدالت سے لے کر تمام بین الاقوامی تنظیموں سے رجوں کی لیکن جب سے لےکر اب تک یہ مسئلہ جوں کا توں کشمیر کےمسئلےکے بعد پاک بھارت تعلقات کشیدہ ہوتے گئے اور نوبت جنگ کی صورت میں نظر آئی'پاکستان کےاندرونی معاملات ہمیشہ بحرانوں کا شکار رہے ہیں اور اس میں سب سے اھم کردار ہمارے حکومتوں کا توٹنا 'قانون کی پامالی'فوج کا سیاست میں کردار'ایمرجنسی اور مارشل لاء کا نفاذ'کرپٹ سیاست دانوں کا بار بار منتخب ہونا اور ملک میں دستور کی بار بار معتلی بھی ملک کو سنگین حالات سے دوچار کرتی ہے.۔ان تمام نقط نظر کو دیکھتے ہوئے اس مسئلے کا واحد حل درست طریقہہ کارسے الیکشن کا انعقاد 'اور اقتدار کی شففاف منتقیللی'فواج کا سیاست سے کنارہ کشی اور سیاست دانوں کا اپنے سے زیادہ ملک کے لئے مفید اور درست فیصلے کرنا ہے۔پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں مہگائی اور غربت بڑھتی ج رہی ہے۔یہ ہمارے ملککا المیہ ہے کہ ہمارے ملک میں مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ خود نوش کی اشیاء بھی عام آدمی کی دسترس سے باہر نظر آتیں ہیں ۔اور غریب آومی کے گھرکے چولے ٹھنڈے ہو گئے ہیں آخر ہماری عوام کا قصور کیا ہے۔پاکستان میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملککے سیاست دان صرف اپنے پیٹ بھرنے آتے ہیں اور ملک کے قومی خزانے کو لوٹ گھسوٹ کر چلےجاتے ہیںاور عوام بھر ان کو لے آتے ہیں ۔پھر وہ حکومت میں آ کر ملک میں کر اشیاء پر ٹیکس لگا دیتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں زیادہ تر ٹیکس چور سیاست دان اور امیر طبقہ ہے پھر صرف ٹیکس دینا صرف غریب آدمی فرض ہے۔ ہماررے ملک میں نوکری بھی سفارش کی بنیاد پر ہی دی جاتی ہے جس کی وجہ سے بےروزگاری میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔اور لوگوں کا رجحان ملک کے بجائے بیرونے ملک میں نوکری کرنے کا بڑڑھتا جاا رہا ہے۔ ب حالات کو بدلنا عوام کو ہی ہے اس ملک می ییسے فرض شناس اور محب وطن سیاست دان کی ضرورت ہے جو صرف اور صرف ملک کے مفاد کے لیے ام کرے ،دوسرے ممالک کے قرقے لینے سے اجتاب کرئے ملکی ذریع مبادلہ بڑھائے ،ٹیککس کا نفاذ ہر عام و خاض پر کیا جائے اور نوکری میرٹ کی بنیاد پر دی جائے۔تو وہ وقت دور نہیں جب ہم ترقی پزیر مماللک کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے اور ہماری آنے والی نسلیں ہمارےملک کا نام روشن کریںں گی ان تمام تر حالات و واقعات کے تناظر میں ضرورت و اہمیت اور وقت و حالات یہ تقاضہ کرتے ہیں کہ ہم خود پاکستان کےان تمام مسائل کے کافی حد تک ذمہ دار ہیں ،اگر ہم ان لوڑیر اور کرپٹ سیاست دانوں کو رائے دہی سے لائے ہیں تو پھر انہیں جرم ثابت ہونے پر نکانا بھی تو ہمارا فرض ہے۔ اگر مہنگائی،غربت،بے روزگاری جسے مسائل پر شروع ہی میں آواز بلند کر دی جاتی تو آج ان تمام تر چیزوں کا وجود ہی نہ ہوتا،آئے دن ٹاارگیٹ کیلنگ ان تمام مسئلوں کا حل فوری طور پر نکلتا تو یہ نوبت ہی نہ آتی ابھی بھی وقت ہے اگر اس ملک کو بدلنا ھے تو پاکستانی قوم کو مل کر آواز بلند کرنا ھو گئی کیوں کہ ایسی ملک سے ہماررا اور آنے والی نسلیں وابستہ ہیں اور ہمیں ہی اس کی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے۔

پاکستان کو درپیش مسائل Reviewed by on . پاکستان اپنی آزادی کے کچھ عرصہ بعد مسائل میں گھر گیا ان میں کچھ مسائل اندونی تھے اور کچھ بیررنی۔ قیام پاکستان کے بعد مہاجرین کی آباد کاری اھم مسئلہ تھا ابھی مہا پاکستان اپنی آزادی کے کچھ عرصہ بعد مسائل میں گھر گیا ان میں کچھ مسائل اندونی تھے اور کچھ بیررنی۔ قیام پاکستان کے بعد مہاجرین کی آباد کاری اھم مسئلہ تھا ابھی مہا Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top