جمعہ , 20 اکتوبر 2017

Home » اہم » کراچی امن کے قیام میں رینجرز کا کردار

کراچی امن کے قیام میں رینجرز کا کردار

کراچی ٢ کروڑ آبادی کا شہر جو پچھلے چند برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔

کراچی ٢ کروڑ آبادی کا شہر جو پچھلے چند برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ لیکن حالیہ چند سالوں میں کراچی کی رونکیں بحال ہونا شروع ہوئی ہیں جس کا کریڈیٹ پاکستان رینجرز کو جاتا ہے جو کراچی شہر میں امن کے قیام میں کوشاں ہے۔ اگر رنجرز کی مجموعی کارکردگی کی بات کی جائے تو جب حکومت سندھ نے کراچی کے امن و امان کے سلسلے میں اختیارات دئیے تھے تو کراچی میں جرائم پیشہ افراد سرگرم نظر آتے تھے لیکن رنجرز نے اختیارات سمہالنے کے بعد بلا تفریق ٹارگیٹڈ کاروائیاں شروع کیں، اور ہزاروں جرائم پیشہ افراد کو تحویل میں لیا۔ جن میں ٦٥ فیصد افراد کا تعلق سیاسی پارٹیوں سے تھا۔ دوران تفتیش ملزمان کی نشان دہی پر سیاسی پارٹز کے دفاتر پر چھاپہ مارا گیا اور ان کے رہنماؤں کی گرفتاریاں بھی ہوئی جس پر سندھ بلشمول کراچی میں سیاسی ہلچل واضح دیکھائی دئنے لگی اور ایونوں میں بھی رینجرز کے اختیارات محدود کرنے یا واپس لینے کا مطالبہ سامنے آیا۔ لیکن حقیقت میں رینجرز نے کراچی میں امن کے قیام اور جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کھٹرے میں لا کر کراچی کو روشنوں کا شہر بننے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

کراچی امن کے قیام میں رینجرز کا کردار Reviewed by on . کراچی ٢ کروڑ آبادی کا شہر جو پچھلے چند برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ لیکن حالیہ چند سالوں میں کراچی کی رونکیں بحال ہونا شروع ہوئی ہیں جس کا کریڈیٹ پاکستان کراچی ٢ کروڑ آبادی کا شہر جو پچھلے چند برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ لیکن حالیہ چند سالوں میں کراچی کی رونکیں بحال ہونا شروع ہوئی ہیں جس کا کریڈیٹ پاکستان Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top