جمعہ , 21 جولائی 2017

Home » کالم و مضامین » کراچی شہر میں بھیکاریوں کا راج

کراچی شہر میں بھیکاریوں کا راج

کراچی کے مختلف علاقوںمیں اور شاہراہوں پر ہر جگہ پر لوگوں کو اس وقت شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب بے کاری ان سے بھیک مگتے ہیں۔ شہریوں کا یہ کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ان بھیک منگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے تاکہ ہمیں روزانہ کی پریشانی سے نجات ملے۔ شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ ان بھیکاریوں میں زیادہ تر تعدار جرائم پیشہ افراد کی ہوتی ہے۔جب کے ان کی وجہ سے مستحق افراد اور سفید پوش افراد پر جو امداد کے زیادہ مستحق ہیں درگزر ہو جاتیں ہیں۔ اب ضلعی حکومت کی ہی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان بھکاریوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے، تاکہ شہریوں کو روزانہ کی ازیت سے جھٹکارا مل سکے۔

کراچی شہر میں بھیکاریوں کا راج Reviewed by on . کراچی کے مختلف علاقوںمیں اور شاہراہوں پر ہر جگہ پر لوگوں کو اس وقت شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب بے کاری ان سے بھیک مگتے ہیں۔ شہریوں کا یہ کہنا ہے کہ ضلع کراچی کے مختلف علاقوںمیں اور شاہراہوں پر ہر جگہ پر لوگوں کو اس وقت شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب بے کاری ان سے بھیک مگتے ہیں۔ شہریوں کا یہ کہنا ہے کہ ضلع Rating: 0

Leave a Comment

scroll to top